ETV Bharat / crime

Cyber Police Operation in Jaipur: سائبر پولیس کی بڑی کاروائی، ایک گرفتار

جے پور پولیس کمشنریٹ کے سائبر پولیس تھانے کی جانب سے بڑی کارروائی کو انجام دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کارروائی میں ایک نوجوان کو میوات کے فروزپور سے گرفتار Arrested from Ferozepur of Mewat کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:56 PM IST

Cyber Police Operation
سائبر پولیس کی بڑی کاروائی، ایک گرفتار

سائبر پولیس تھانے کے انچارج ستیش چودھری نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ جنوری 2019 میں ہمارے تھانے میں ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ یہ ایف آئی آر خاتون کی جانب سے درج کروائی گئی تھی، اس ایف آئی آر میں خاتون کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ میں نے او ایل ایکس پر ایک فریج بیچا تھا اور جس نے یہ فریج خریدا تھا اس نے یہ کہا تھا کہ ہم آپ کو کیو آر کوڈ بھیج رہے ہیں، جب میں نے اس کو اسکین کیا تو میرے اکاؤنٹ سے سارے پیسے غائب All Money Missing from Account ہو گئے۔ جب تحقیقات کی تو سامنے آیا کہ یہ پورا پیسہ زبیر نام کا ایک شخص جو ہریانہ سے تعلق رکھتا ہے، اس نے فرضی طریقے سے غائب کیا۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

کریڈٹ کارڈ کلوننگ سے کیسے بچیں؟

ستیش چودھری نے بتایا کہ زبیر ایک مجرم ہے جو ہم لوگوں کو چکمہ دے کر روانہ ہو گیا تھا۔ جب ہم لوگوں نے اور بھی تحقیقات کی تو ہمارے سامنے زبیر کا نام ایک مرتبہ پھر آیا، جس کے بعد عام لوگوں کی جانب سے کارروائی کو عمل میں لایا جا رہا ہے۔ جلد ہی پورے معاملے کو لے کر بڑا خلاصہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.