ETV Bharat / crime

Religious Conversion Bid in Hubballi مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں پندہ افراد پر مقدمہ - کرناٹک میں تبدیلی مذہب کا کیس

ہُبلی شہر میں ایک مقامی بدمعاش کی مدد سے لوگوں کو مبینہ طور پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے مجبور کرنے کے معاملے میں پولیس نے 15 افراد پر مقدمہ در کیا ہے۔ Case of Religious Conversion Hubballi

Religious Conversion Bid in Hubballi
کرناٹک میں تبدیلی مذہب کا کیس
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 12:43 PM IST

ہبلی: کرناٹک کے شہر ہُبلی میں پولیس نے مبینہ طور پر زبردستی مذہب تبدیل کروانے کی کوشش کے سلسلے میں 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جوڑے کے درمیان جھگڑے کے بعد سامنے آیا۔ شوہر نے الزام لگایا کہ اس کی بیوی اسے اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنے پر مجبور کر رہی ہے اور اس کے ساتھ رہنے سے انکار کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ بیوی کی طرف سے مزید دباؤ برداشت نہیں کر سکا تو اس نے معاملہ کمیونٹی لیڈرس کے نوٹس میں لایا۔ یہ معاملے سامنے آنے کے بعد شکالی گاڑا برادری کے لوگوں نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا اور تبدیلی مذہب کے معاملات کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ Case of Conversion in Karnataka

شکایت میں کہا گیا ہے کہ تبدیلی مذہب کے نام پر شکلی گاڑا برادری کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور پورے معاشرے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید یہ الزام لگایا گیا کہ لوگوں کو اپنا مذہب چھوڑنے دوسرا مذہب اختیار کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے مقامی بدمعاش مدن بگوڈی کی مدد لی جارہی ہے۔ پولس نے مدن بگوڈی اور 14 دیگر کے خلاف زبردستی مذہب تبدیل کروانے کے سلسلے میں شکایت درج کی ہے اور معاملے کی جانچ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.