ETV Bharat / crime

Ragging Is Antithetical To Equality: ہائی کورٹ نے ریگنگ کرنے والے طلبا کو متاثرہ کے علاج کرانے کا حکم دیا - ہائی کورٹ نے ریگنگ کرنے والے طلبا کو متاثرہ کے علاج کرانے کا حکم دیا

کولکاتہ ہائی کورٹ نے یونیورسٹی میں ہوئے ریگنگ کے معاملے ملوث ملزمین کو سزا کے طور پر متاثرہ کے علاج کا خرچ برداشت کرنے اور اسکول کے طلباء کو ٹیوشن دیکر کمیونٹی سروس میں حصہ لینے کا حکم دیا ہے۔ Calcutta High Court asked ragging students to pay for the treatment of victims

ریگنگ مساوات کے خلاف ہے۔
ریگنگ مساوات کے خلاف ہے۔
author img

By

Published : May 28, 2022, 10:25 PM IST

کولکاتہ ہائی کورٹ نے یونیورسٹی میں ہوئے ریگنگ کے ایک معاملے پر آج سماعت کرتے ہوئے ریگنگ میں ملوث سبھی ملزمین کو سزا کے طور پر متاثرہ کے علاج کا خرچ برداشت کرنے اور اسکول کے طلباء کو ٹیوشن دیکر کمیونٹی سروس میں حصہ لینے کا حکم دیا ہے۔

جسٹس موشمی بھٹاچاریہ نے غلطی کرنے والے طلباء کی سرزنش کی اور کہا کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں تشدد اور توڑ پھوڑ کی کارروائیوں کا کوئی بہانہ نہیں ہو سکتا۔ Calcutta High Court asked ragging students to pay for the treatment of victims

مزید پڑھیں:

عدالت کا یہ بھی خیال تھا کہ ان سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کچھ اقدامات کیے جائیں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ یہ دوبارہ نہ ہوں۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزاروں کو پہلے سے کی گئی غلطیاں درست کرنے کا حکم دیا جائے جس میں طلباء کو ہونے والے نقصان کو بھی شامل کیا جائے۔ جس کے بعد ہائی کورٹ نے عرضی گزاروں سے کہا ہے کہ یونیورسٹی کی اسپتال میں زیر علاج طلباء کا فیس ادا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.