ETV Bharat / crime

ٹرین کی زد میں آنے سے طلبہ ہلاک - مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور اور ٹیٹاگڑھ اسٹیشن کے درمیان کانوں میں ہیڈ فون لگا کر ریلوے ٹریک پار کررہی ایک طلبہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی۔

ٹرین کی زد میں آنے سے طلبہ ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے طلبہ ہلاک
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 1:12 PM IST

Updated : Oct 6, 2021, 3:58 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور اور ٹیٹاگڑھ اسٹیشن کے درمیان کانوں میں ہیڈ فون لگا کر ریلوے ٹریک پار کررہے طلبہ علم کی ٹرین کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔

واقعے کے بعد جائے وقوع پر پہنچی ریلوے پولیس نے تفتیش شروع کردی، ابتدائی تفتیش کے بعد حادثے کی شکار لڑکی کی شناخت سبتوشی کے طور پر ہوئی۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق لڑکی کانوں میں ہیڈ فون لگا کر ریلوے ٹریک پار کررہی تھی اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:

اس واقعے کی وجہ سے سیالدہ مین سیکشن کے ایک نمبر ٹریک پر آدھے گھنٹے تک لوکل ٹرینوں کی آمدورفت بند رہی، جس سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

Last Updated : Oct 6, 2021, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.