ETV Bharat / city

وائی ایس آرکانگریس کے صدر دفتر کا افتتاح - ارکان اسمبلی، ارکان کونسل، ایم پیز، وزر

آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کے تاڑے پلی میں ریاست کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے نو تعمیر شدہ صدر دفتر کا پارٹی کے صدر و وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے افتتاح کیا۔

وائی ایس آرکانگریس کے صدر دفتر کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 2:29 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 3:40 PM IST

اس پروگرام میں کئی ارکان اسمبلی، ارکان کونسل، ایم پیز، وزرا نے شرکت کی۔ ہفتے کے روز سے مرکزی دفتر سے وائی ایس آرکانگریس کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔

یہ عمارت تین منزلہ ہے۔ پہلی منزل پر پارٹی کی سرگرمیاں ہوں گی، دوسری منزل کو پارٹی کے ملحقہ سرگرمیوں کے لئے الاٹ کیا گیا ہے، جبکہ تیسری منزل پر پارٹی صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی، پارٹی کے اہم رہنماوجئے سائی ریڈی،پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ارکان کے لئے چیمبرس بنائے گئے ہیں۔

Intro:Body:

bxcvbvc

Conclusion:
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.