ETV Bharat / city

اسٹاریپر کے بغیر دھان کاٹ رہی مشینیں ضبط - رالی جلانے والوں کے خلاف جاری احکامات

ضلع مئو میں انتظامیہ کی جانب سے دھان کی فصل کاٹ رہی کمبائن مشینوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔ جن مشینوں میں اسٹاریپر نصب نہیں کیا گیا ہے، انہیں سیز کیا جا رہا ہے۔

اسٹاریپر کے بغیر دھان کاٹ رہی مشینیں ضبط
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 5:47 PM IST

ریاست اتر پردیش میں حکومت کی جانب سےپرالی جلانے والوں کے خلاف جاری احکامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

اسٹاریپر کے بغیر دھان کاٹ رہی مشینیں ضبط

ضلع مئو میں انتظامیہ کی جانب سے دھان کی فصل کاٹ رہی کمبائن مشینوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔ جن مشینوں میں اسٹاریپر نصب نہیں کیا گیا ہے، انہیں سیز کیا جا رہا ہے۔

اس ضمن میں بغیر اسٹاریپر کے دھان کاٹ رہی دو کمبائن مشینوں کو ضبط کر لیا گیا۔ ایس ڈی ایم گھوسی کے مطابق دونوں کمبائن مشینوں میں حکومت کے ضابطہ کے مطابق پرالی کو بھوسے میں تبدیل کرنے کے آلات نصب نہیں کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں: 'شہریت بل کے خلاف سڑک سے سنسد تک آندولن کریں گے'

Intro:پرالی کے سلسلے میں اتر پردیش حکومت کی جانب سے جاری احکامات پر عمل درآمد سختی سے جاری ہے. مئو ضلع میں دھان کی فصل کاٹ رہی کمبائن مشینوں کی انتظامیہ متواتر نگرانی کر رہی ہے. جن مشینوں میں اسٹاریپر نصب نہیں کیا گیا ہے، انہیں سیز کیا جا رہا ہے.

Body:اس ضمن میں بغیر اسٹاریپر کے دھان کاٹ رہی دو کمبائن مشینوں کو ضبط کر لیا گیا. ایس ڈی ایم گھوسی کے مطابق دونوں کمبائن میں حکومت کے ضابطہ کے مطابق پرالی کو بھوسے میں تبدیل کرنے کا اوزار نصب نہیں کیا گیا تھا.

بائٹ. وجے کمار مشرا، ایس ڈی ایم ،گھوسی ،ضلع مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.