ETV Bharat / city

مدرسہ محمدیہ میں جلسہ عید میلادالنبی

author img

By

Published : Oct 11, 2019, 10:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بنارس میں قائم مدرسہ محمدیہ کا سالانہ دو روزہ قدیمی جلسہ 'عید میلاد النبی' کا آغاز مدرسہ کے ترانے کے ساتھ کیا گیا۔

مدرسہ محمدیہ میں جلسہ عید میلادالنبی کا آغاز

یہ سالانہ جلسہ برسوں سے شہر بنارس کے اندر مدرسہ محمدیہ کی جانب سے کیا جاتا رہا ہے۔

ہمیشہ کی طرح اس برس بھی جلسے میں علما کرام کو عوامی خطاب کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

دو روز تک چلنے والے اس جلسے کا آغاز مدرسہ کے ترانے کے ساتھ کیا گیا۔

مدرسہ محمدیہ میں جلسہ عید میلادالنبی کا آغاز

واضح رہے کہ مدرسہ محمدیہ تجویدالقرآن کے بینر تلے ہونے والے اس جلسے کی صدارت صوفی شاہ محمد ذکی اللہ اسد القادری کاملی کریں گے۔

مزید پڑھیں: چینی صدر کا شاندار استقبال

اس جلسے میں خصوصی طور پر مدعو کیے گئے علماء کرام مولانا ڈاکٹر سید جلال الدین اشرف اشرفی جیلانی قادری میاں کچھوچھہ شریف، مولانا عبیداللہ خان اعظمی سابق ممبر آف پارلیمنٹ، مولانا محمد ہاشم اشرفی مہتمم جامعہ اسلامیہ کانپور، حضرت مولانا مسعود احمد برکاتی جامعہ اشرفیہ مبارکپور، مولانا محمد عامر محمدی استاد مدرسہ محمدیہ تجویدالقرآن بنارس، مولانا محمد شاہ زیب محمدی استاد مدرسہ محمدیہ تجویدالقرآن بنارس عوام سے خطاب فر مائیں گے۔

جلسے میں مدعو شعرا کرام میں عادل ضیائی، عمران ریاض،صادق بنارسی، احمد حنیفی، اپنی نعتوں سے عوام کو محظوظ کریں گے۔

جلسے کی نظامت اکرم جلال پوری اور وسیم اکرم بنارسی کریں گے۔

Intro:

Body:مدرسہ محمدیہ کا دوروزہ جلسہ عید میلاد النبی کا ہوا آغاز
کبائر علماء کریں گے عوام سے خطاب

مدرسہ محمدیہ کا سالانہ دو روزہ قدیمی جلسہ عید میلاد النبی کا آغازہوگیا۔ جلسے میں کبائر علمائے کرام عوام کو خطاب کریں گے دو دن تک چلنے والے اس جلسے کا آغاز مدرسہ کے ترانے کے ساتھ کیاگیا۔ نماز عشاء کے بعد جلسہ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ مدرسہ محمدیہ تجویدالقرآن کے بینر تلے ہونے والے جلسے کی صدارت صوفی شاہ محمد ذکی اللہ اسد القادری کاملی کریں گے، مولانا ڈاکٹر سید جلال الدین اشرف اشرفی جیلانی قادری میاں کچھوچھہ شریف، مولانا عبیداللہ خان اعظمی سابق ممبر آف پارلیمنٹ، مولانا محمد ھاشم اشرفی مہتمم جامعہ اسلامیہ کانپور ، حضرت مولانا مسعود احمد برکاتی

جامعہ اشرفیہ مبارکپور، مولانا محمد عامر محمدی استاد مدرسہ محمدیہ تجویدالقرآن بنارس، مولانا محمد شاہ زیب محمدی استاد مدرسہ محمدیہ تجویدالقرآن بنارس خطاب کریں گے۔
شعرا میں عادل ضیایی، عمران ریاض،صادق بنارسی، احمد حنیفی، اپنی نعتوں سے عوام کو محظوظ کریں گے۔
جلسے کی نظامت اکرم جلال پوری اور وسیم اکرم بنارسی کریں گے۔واضح ہو کہ یہ جلسہ کئی دہائیوں سے منعقد ہوتا رہا پے۔

Conclusion:

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.