ETV Bharat / city

مئو: این آر ڈی ضرورت مندوں کو امداد فراہم کرے گی - نو یووک رکشا دل

ضلع مئو میں ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے سماجی تنظیم نو یووک رکشا دل (این آر ڈی) نے معاشی طور پر کمزور افراد کی رہائش، بیماروں کو ادویات اور ضرورت پرںے پر بلڈ ڈونیشن کا انتظام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

nrd will provide assistance to needy person in mau
مئو: این آر ڈی ضرورت مندوں کو امداد فراہم کرے گی
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 10:28 PM IST

کورونا وبا نے زندگی کے ہر شعبہ کو متاثر کیا ہے۔ اس وبا نے عام آدمی کو معاشی اور ذہنی طور پر کافی نقصان بھی پہنچایا ہے۔ خاص طور پر معاشرے کے پسماندہ طبقات کے لیے تو کورونا وبا بے حد خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔

ان حالات سے نجات دلانے کے لیے ضلع مئو میں سماجی تنظیم این آر ڈی (نو یووک رکشا دل) نے اچھی پہل کی ہے۔

مئو: این آر ڈی ضرورت مندوں کو امداد فراہم کرے گی

این آر ڈی تنظیم میں شامل نوجوانوں کی ٹیم مختلف سطح پر متاثرہ افراد کی مدد کرنے میں کوشاں ہے۔ تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق معاشی طور پر کمزور افراد کی رہائش، بیماروں کو ادویات فراہم کرے گی اور ضرورت پڑنے پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا بھی انتظام کرے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ تنظیم حاجت مندوں کی مالی امداد کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔ اس ضمن میں تشکیل دی گئی نوجوانوں کی ٹیم، خواتین بچوں اور بزرگوں کو ضرورت کے مطابق امداد فراہم کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.