ETV Bharat / city

MLC Elections in Banaras: ایم ایل سی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی کا عمل 15 مارچ سے دوبارہ شروع ہوگا

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 10:46 PM IST

بنارس میں قانون ساز کونسل انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے عمل 19 مارچ سے شروع ہوگا، 21 مارچ کو نام واپسی اور ووٹوں کی گنتی 12 اپریل کو ہوگی MLC Election in Banaras۔

The nomination process for the MLC elections will resume on March 15

بنارس: اترپردیش قانون ساز کونسل کے وارانسی لوکل اتھارٹی حلقہ کے لئے نظرثانی شدہ انتخابی پروگرام کے مطابق نامزدگی کا عمل 15مارچ سے دوبارہ شروع ہوگا۔ پرچہ نامزدگی 19مارچ سے داخل کی جاسکتی ہے Uttar Pradesh Legislative Council Election۔

اسسٹنٹ الیکٹورل افسر رن وجے سنگھ نے بتایا کہ ایم ایل سی انتخابات کے لیے پروگرام کے مطابق اس سیٹ کے لیے پولنگ 9 اپریل (سنیچر) کو ہوگی۔ پہلے بھر ے گئے اور نئی نامزدگیوں کی جانچ 21مارچ کو اور نام واپسی کی آخری تاریخ 23مارچ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 12اپریل کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:

وارانسی مقامی لوکل اتھارٹی حلقہ کے تحت وارانسی میں 13، چندولی میں 14اور بھدوہی میں 14سمیت کل ملاکر 41مقامی ادارے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.