ETV Bharat / city

کورونا وائرس کے سبب مرغ کاروباریوں کو کافی خسارہ - مرگ کا گوشت کافی سستے دامون پر

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دئے جانے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اس وائرس کے خوف سے دیگر کاروباریوں کے ساتھ ساتھ مرغ کاروباری کو کافی خسارہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کورونا وائرس کے سبب مرغ کاروباری کو کافی خسارہ کا سامنا

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 10:10 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ منڈوالی میں ہفتہ واری مرغ بازار میں کورونا وائرس کے خوف سے مرغ کی قیمتوں میں کافی گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں دوسری جانب لوگوں کی ایک بڑی تعداد مرغ کا گوشت خریدنے کے لیے بازار میں ٹوٹی پڑ رہی ہے۔

کورونا وائرس کے سبب مرغ کاروباری کو کافی خسارہ کا سامنا

مرغ کاروباری کافی سستی قیمت پر مرغ کا گوشت فروخت کرنے پرمجبور ہیں، جسکی وجہ سے انہیں کافی نقصان بھی اٹھانا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:گجرات: اسپیکر نے چار اراکین اسمبلی کا استعفیٰ قبول کیا

بازار میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ مرغ کی قیمت 60 - 70 روپے فی کلو گرام ہونے کے وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں مرغ کے گوشت خرید رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.