ETV Bharat / city

'بی جے پی کی یہ گنگا یاترا نہیں بلکہ مذاق ہے' - وزیر اعظم اور وزیر داخلہ

وارانسی میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر لوگوں کو دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے گاندھی جی کی برسی کے موقع پر 'دستور تحفظ یاترا' نکالا ہے۔

دستور تحفظ یاترا
دستور تحفظ یاترا
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 7:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:53 PM IST

وارانسی میں کانگریس کارکنوں نے مالدیہ سے کچہری تک ترنگا آئین تحفظ یاترا نکال کر بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ اس دوران سابق رکن پارلیمان راجیش مشرا نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ جس طرح سے سی اے اے اور این آر سی سے ملکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہے ہیں یہ کانگریس پارٹی برداشت نہیں کرے گی۔

دستور تحفظ یاترا

انہوں نے بی جے پی کی گنگا یاترا کے متعلق کہا کہ یہ گنگا یاترا نہیں بلکہ نوٹنکی یاترا ہے۔ انہوں نے اگر گنگا کو صاف ستھرا دکھانا ہوتا تو گنگا میں یاترا نکالتے، وہ تو سڑک پر گنگا یاترا نکال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی، بے روزگاری میں اضافہ کے ساتھ ملک میں تجارت جمود و تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔ حکومت ان امور سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے یہ قانون لائی ہے۔

Intro:وارانسی میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر لوگوں کو دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ، گاندھی جی کی برسی کے موقع پر دستور تحفظ یاترا نکالا ہے۔Body:
وارانسی میں کانگریس کارکنوں نے مالدیہ سے کچہری تک ترنگا آئین تحفظ ترنگا یاترا نکال کر بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ اس دوران سابق رکن پارلیمان راجیش مشرا نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ جس طرح سے سی اے اے اور این آر سی سے ملکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہے ہیں یہ کانگریس پارٹی برداشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے بی جے پی کے گنگا یاترا کے متعلق کہا کہ یہ گنگا یاترا نہیں بلکہ نو ٹنکی یاترا ہے انہوں نے اگر گنگا کو صاف ستھرا دیکھانا ہوتا تو گنگا میں یاترا نکالتے وہ تو سڑک پر گنگا یاترا نکال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی ، بے روزگاری میں اضافہ کے ساتھ ملک میں تجارت جمود و تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔ حکومت ان امور سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ قانون لائی ہےConclusion:بائٹ: سابق رکن پارلیمان راجیش مشرا
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.