ETV Bharat / city

نئے سال سے بی ایچ یو اسپتال میں مفت خون کی سہولت - بنارس ہندو یونیورسٹی

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایس کے ماتھر نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ مفت خون فراہم کرنے کی سہولت مرکزی حکومت کے صحت و خاندان فلاح وبہبود کی وزارت کی جانب سے نیشنل ہیلتھ مشن کی مدد سے بی ایچ یو میں دستیاب کرایا جائےگا

free blood providing for patient in bhu hospital
نئے سال سے بی ایچ یو اسپتال میں مفت خون کی سہولت
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 8:08 PM IST

بنارس ہندو یونیورسٹی کے سرسندر لال اسپتال اینڈ ٹراما سنٹر میں زیر علاج مریضوں کو پہلی جنوری 2020 سے ان کی ضرورت کے بقدر خون مفت میں دیا جائےگا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایس کے ماتھر نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ مفت خون فراہم کرنے کی سہولت مرکزی حکومت کے صحت و خاندان فلاح وبہبود کی وزارت کی جانب سے نیشنل ہیلتھ مشن کی مدد سے بی ایچ یو میں دستیاب کرایا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ مشرقی اترپردیش کے علاوہ پڑوسی ریاست بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اڑیسہ کے ساتھ پڑوسی ملک نیپال سے یہاں علاج کے لئے آنے والے ہزاروں مریضوں کو 31 دسمبر کی رات 12 بجے سے خون ملنا شروع ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں:'اترپردیش ریاستی دہشت گردی کے چپیٹ میں'

اس مفت سروس پر فی ماہ تقریبا 22 لاکھ روپئے خرچ ہونے کا تخمینہ ہے۔

Intro:Body:

بی ایچ یو کے اسپتال میں مفت خون کی سہولت نئے سال سے

بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے سر شندر لال اسپتال اینڈ ٹراما سنٹر میں زیر علاج مریضوں کو پہلی جنوری 2020 سے ان کی ضرورت کے بقدر خون مفت میں دیا جائےگا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایس کے ماتھر نے پیر کو یہاں میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ مفت خون فراہم کرنے کی سہولت مرکزی حکومت کے صحت و خاندان فلاح وبہبود کی وزارت کی جانب سے نیشنل ہیلتھ مشن کی مدد سے بی ایچ یو میں دستیاب کرایا جائےگا۔

ان کے مطابق اس سہولیت کے فوائد مریضوں کو 31 دسمبر کی رات 12 بجے کے بعد سے ہی مشرقی اترپردیش کے علاوہ پڑوسی ریاست بہار،جھارکھنڈ،مدھیہ پردیش،اڑیسہ کے ساتھ پڑوسی ملک نیپال سے یہاں علاج کے لئے آنے والے ہزاروں مریضوں کو ملنا شروع ہوجائیں گے۔اس مفت سروس پر فی ماہ تقریبا 22 لاکھ روپئے خرچ ہونے کا تخمینہ ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.