ETV Bharat / city

ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج - عام زندگی مفلوج

گزشتہ چند روز سے ضلع مئو میں ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے یہ موسم پسماندہ طبقات کے لیے یہ بے حد تکلیف دہ ثابت ہو رہا ہے۔

ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج
ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 12:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کو ٹھنڈ کی شدت نے اپنی آغوش میں لے لیا ہے، ٹھنڈ کی وج سے یہاں کا درجہ حرارت سات ڈگری سیلسیئس سے بھی نیچے پہنچ گیا ہے۔

ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج

واضح رہے کہ اس شدید ترین ٹھندی کے موسم کی دشواریوں سے غریب افراد سب سے زیادہ پریشان ہیں۔

ان افراد کے لیے سرد موسم سے خود کو محفوظ رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے، تاہم اس طبقے کی امداد کے لیے سماجی کارکن کوشاں ہیں۔

یہ موسم پسماندہ طبقات کے لیے یہ بے حد تکلیف دہ ثابت ہو رہا ہے

ضلع مئو کے گاؤں پنچایت مرزاپور کے ذمہ دار افراد پسماندہ طبقات کو ٹھنڈ سے تحفظ دینےکی کوشش میں مصروف ہیں۔

ان علاقوں میں سب سے پہلے بزرگ اور بے حد پسماندہ طبقات کی مدد کی جا رہی ہے تاہم حاجت مند افراد کی کو ٹھنڈ سے تحفظ کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔

مئو کو ٹھنڈ کی شدت نے اپنی آغوش میں لے لیا

اقلیتی طبقہ کے غریب افراد کی بھی مدد کی جارہی ہے اور حکومتی سطح پر ٹھنڈ سے متاثر افراد کی امداد کے دعوے حقیقت میں نظر نہیں آرہے ہیں۔

ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج
ٹھنڈ کی شدت سے عام زندگی مفلوج

اس گاؤں کے رہنے والے کہتے ہیں کہ سرکاری عملہ اور انتظامیہ کی جانب سے کچھ بھی اپروچ نی کیے جانے پر مرزاپور کے باشندوں نے اپنوں کی مدد کا خود ہی بیڑا اٹھایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.