انہوں نے کہا کہ مدارس میں بنیادی پریشانی یہ ہے کہ اترپردیش حکومت نے اگرچہ جدید نصاب کا نفاذ کر دیا ہے لیکن کتابیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ مزید نئے اساتذہ کی تقرری بھی نہیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے مدارس کے طلبہ و طالبات شدید متاثر ہیں۔
ایم ایل سی امیدوار چیت نارائن نے مدارس کے تعلق سے کیا کہا؟ - اترپردیش کے مدارس
ایم ایل سی حلقہ اساتذہ انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی کا دور جاری ہے۔ آج بنارس میں ایم ایل سی امیدوار چیت نارائن نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی اور کہا کہ اگر کامیابی ملتی ہے تو یقینا وہ اترپردیش کے مدارس میں طلباء و طالبات اور اساتذہ کے مختلف مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
exclusively talk with mlc candidate chet narayan on madarsa issu