ETV Bharat / city

بنارس: عید میلادالنبیؐ کے موقع پر دالمنڈی میں قابل دید مناظر - بنارس کی خبر

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بنارس کے دالمنڈی علاقے میں لائٹ قمقمے سے گلیاں گلزار رہیں، وہیں محدود پیمانے پر عوام نے ہدیہ نعت، تبرکات، سبیل کے ذریعے بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کیا۔

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر دالمنڈی میں قابل دید مناظر

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 5:00 AM IST

بھارتی ریاست اترپریش کے شمالی شہر بنارس میں عید میلادالنبی کے موقع پر لائق دید مناظر ہوتے ہیں رواں برس کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اس پیمانے پر جلوس ،تقریبات کا اہتمام نہیں ہوا، اس کے باوجود بنارس کے دالمنڈی علاقے میں لائٹ قمقمے سے گلیاں گلزار رہیں، وہیں محدود پیمانے پر عوام نے ہدیہ نعت، تبرکات، سبیل کے ذریعے بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کیا۔

بنارس: عید میلادالنبیؐ کے موقع پر دالمنڈی میں قابل دید مناظر
عید میلادالنبیؐ کے موقع شمالی اترپردیش میں سب سے اعلی پیمانہ پر بنارس میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں شہر و اطراف کے اضلاع سے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ دلچسپ یہ ہے کہ میلادالنبیؐ کے موقع پر غریب غرباء کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔دالمنڈی علاقے موجود مسلم مسافر خانے سے قبل ایک خوبصورت زریں باب تعمیر کیاجاتا ہے جو لائق دید مناظر پیش کرتا ہے۔

اس کے علاوہ پورا شہر لائٹ قمقمےکی روشنی میں ڈوبا ہوا تھا مساجد و مدارس میں قرآنی آیات کی تلاوت کا اہتمام کیا گیا ساتھ ہی لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

ای ٹی وی بھارت کی اس ویڈیو خبر کا مقصد یہ ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہ کر عید میلادالنبیؐ کی تقریبات کو دیکھ سکے اور کوروناوائرس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.