ETV Bharat / city

چوری چورا صد سالہ تقریب: شہداء کے لیے کینڈل مارچ

چوری چورا صد سالہ تقریب کے پیش نظر شہیدوں کو نظرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے مئو میں ایک کینڈل ماچ نکالا گیا اور شہیدوں یاد کرتے ہوئے انہیں جذباتی انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

چوری چورا صد سالہ تقریب میں کینڈل مارچ
چوری چورا صد سالہ تقریب میں کینڈل مارچ
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 9:03 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے قصبہ گھوسی کے ٹاؤن ایریا میں چوری چورا واقعے کے سو سال مکمل ہونے پر شہیدوں کو خراج تحسین پیش کی گئی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے پر یکجا ہوئے افراد نے اپنا نذرانہ پیش کیا۔

چوری چورا صد سالہ تقریب میں کینڈل مارچ

چار فروری سنہ 1922 کو چوری چورا میں پھانسی کے پھندے پر جھول کر اپنی جان نچھاور کرنے والوں کو مئو میں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

اس موقع پر گھوسی میں مہاتما گاندھی کی مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کی گئی اور اس شمع بھی روشن کی گئی اور مجاہدین آزادی کو یاد کیا گیا۔

چوری چورا صد سالہ تقریب میں کینڈل مارچ
چوری چورا صد سالہ تقریب میں کینڈل مارچ

حاضرین نے چوری چورا واقعے کے سو سال پورے ہونے پر محبان وطن کی قربانیوں سے سبق لینے کا عظم کیا۔

دیر شام ہوئے اس پروگرام میں علاقے کے معزز افراد کے ساتھ ساتھ سرکاری عملے نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ اترپردیش حکومت کی جانب سے چوری چورا صد سالہ تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے تاہم حکومت کی جانب سے اس اہم تقریب کا جشن ایک سال تک جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.