ETV Bharat / city

بنارس: کورونا وائرس سے آج چوتھی موت - بنارس ہندو یونیورسٹی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بنارس میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ مریضوں کی مجموعی تعداد 96 ہے ان میں سے 65 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ آج مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

Banaras: Fourth death today from corona virus
بنارس: کورونا وائرس سے آج چوتھی موت
author img

By

Published : May 18, 2020, 5:40 PM IST

سی ایم او ڈاکٹر وی پی سنگھ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرنے والے کی عمر 80 برس تھی یہ بنارس ہندو یونیورسٹی میں آیوروید شعبے کے سبکدوش پروفیسر تھے اور یہ بنارس کے شیوالہ کے رہائشی ہیں۔ ان کی 15 مئی کو کورونا مثبت رپورٹ آئی تھی، جس کے بعد ان کو علاج کے لیے بی ایچ یو میں داخل کیا گیا لیکن آج ان کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ بنارس میں رواں ہفتہ تین افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.