ETV Bharat / city

بنارس: کورونا وائرس کی وجہ سے دوسری موت

بنارس میں جمعرات کو کورونا سے متاثرہ مریض کی موت ہوگئی۔ اس سے قبل بنارس کے گنگا پور کے رہائشی کپڑا کے تاجر کی موت کے بعد ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔اس طرح سے بنارس میں کورونا وائرس کی وجہ سے دوسری موت ہوئی ہے۔

Banaras: Another patient infected with corona virus died today
بنارس: کورونا وائرس کی وجہ سے دوسری موت
author img

By

Published : May 14, 2020, 10:49 PM IST

للا پورہ میں فوت ہونے والی 68 سالہ خاتون بی ایچ یو میں زیر علاج تھیں۔ ان کا بیٹا اور بہو بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں، جن کا علاج چل رہا ہے۔

ضلع میں کورونا کے 90 متاثرہ افراد میں سے 55 صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ ایک کی موت ہوگئی۔ اب 33 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ خاتون کی موت کے بعد ضلع میں کورونا سے یہ دوسری موت ہے۔

سی ایم او ڈاکٹر وی بی سنگھ نے بتایا کہ کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد اس خاتون کو 6 مئی کو بی ایچ یو میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس خاتون کے متاثر ہونے کے بعد ، 09 مئی کو اس کے بیٹے اور بہو کی رپورٹ بھی مثبت آئی تھی۔ سب کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.