ETV Bharat / city

وارانسی میں 919 نئے کورونا کیسز درج - اترپردیش کے وارانسی

اترپردیش کے وارانسی میں منگل کو کورونا وائرس سے 919 افراد متاثر پائے گئے۔

وارانسی میں 919 نئے کورونا متاثر
وارانسی میں 919 نئے کورونا متاثر
author img

By

Published : May 4, 2021, 7:10 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کاشی ہندویونیورسٹی (بی ایچ یو) سے موصولہ جانچ رپورٹ میں 919 میں مہلک کووڈ-19 وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں موجودہ متاثرہ افراد کی تعداد 16413 ہوگئی ہے، جن کا علاج مختلف اسپتالوں کے علاوہ متعلقہ مریضوں کے گھروں پر کیا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تازہ اعدادوشمار کے ساتھ اب متاثرین کی تعداد 70386 ہوگئی۔ ان میں سے 53374 علاج کے بعد شفایاب ہوگئے جبکہ 599 کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.