ETV Bharat / city

گجرات: فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد کی موت، 15 زخمی - گجرات میں ضلع وڈودرا

گجرات میں ضلع وڈودرا کے پدرہ تعلقہ کے گواشد گاؤں کے نزدیک آکسیجن بنانے والی ایک فیکٹری میں ہفتہ کو ہونے والے دھماکے میں کم از کم پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے ۔

گجرات: فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد کی موت، 15 زخمی
گجرات: فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد کی موت، 15 زخمی
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 3:30 PM IST

پولیس نے بتایا کہ ایمس آکسیجن پرائیویٹ لمیٹڈ میں یہ دھماکہ ہوا ہے ۔دھماکے کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل پایا ہے ۔

پولیس نے بتایا کہ ایمس آکسیجن پرائیویٹ لمیٹڈ میں یہ دھماکہ ہوا ہے ۔دھماکے کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل پایا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.