ETV Bharat / city

ادھم پور: 'کھیلو انڈیا' کے تحت کوچنگ کیمپ منعقد - کوچنگ کیمپ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے مختلف اسپورٹس اور گیمز میں 'کھیلو انڈیا' کے تحت خصوصی کوچنگ کیمپ آج سے شروع ہوا۔

'کھیلو انڈیا' کے تحت کوچنگ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 5:57 PM IST

ضلع انتظامیہ اودھم پور کے ذریعہ سبھاش اسٹیڈیم میں جموں و کشمیر اسٹیٹ اسپورٹس کونسل کے اشتراک سے 17 سال (لڑکے اور لڑکیاں) زمرے کے تحت ضلع کے مختلف بلاکس سے تعلق رکھنے والے افراد کو تربیت دی گئی۔

'کھیلو انڈیا' کے تحت کوچنگ کیمپ کا انعقاد

ادھم پور کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے تربیتی کیمپ کا افتتاح کیا جبکہ ادھم پور کے ایس ایس پی راجیو پانڈے بھی ادھم پور ضلع کے کھیلوں کے افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھے۔

'کھیلو انڈیا' کے تحت کوچنگ کیمپ کا انعقاد
'کھیلو انڈیا' کے تحت کوچنگ کیمپ کا انعقاد
تربیتی پروگرام میں کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوں جیسے ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ہاکی، ٹیبل ٹینس، یوگا، ریسلنگ، کبڈی وغیرہ کی تربیت دی جانی ہے۔اس تربیتی پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ اس کیمپ میں لڑکیاں بڑی تعداد میں حصہ لے رہی ہیں۔

Intro:जिले में खेल गतिविधियों को बढ़ाने के लिए, विभिन्न खेलों में "खेलो इंडिया" के तहत विशेष कोचिंग कैंप आज ​​यहां शुरू हुए।

जिला प्रशासन उधमपुर द्वारा सुभाष स्टेडियम में जम्मू-कश्मीर राज्य खेल परिषद के सहयोग से 17 वर्ष आयु वर्ग (लड़के और लड़कियों) के तहत जिले के विभिन्न ब्लॉकों के खेल व्यक्तियों का प्रशिक्षण आयोजित किया गया था।

उपायुक्त उधमपुर, डॉ। पीयूष सिंगला ने इस प्रशिक्षण शिविर का उद्घाटन किया, जबकि एसएसपी उधमपुर, राजीव पांडे भी उधमपुर जिले के खेल व्यक्तियों को प्रोत्साहित करने के लिए उपस्थित थे।

प्रशिक्षण कार्यक्रम में, खिलाड़ियों को विभिन्न खेलों जैसे एथलेटिक्स, बैडमिंटन, हॉकी, टेबल टेनिस, योग, कुश्ती, कबड्डी आदि में प्रशिक्षित किया जाना है।

इस प्रशिक्षण कार्यक्रम की खूबी यह है कि बड़ी संख्या में खेल लड़कियाँ इस शिविर में सक्रिय भाग ले रही हैं।Body:Special Coaching Camps under Khelo India for sports persons in UdhampurConclusion:Special Coaching Camps under Khelo India for sports persons in Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.