ETV Bharat / city

Protest in Udhampur for Water: پانی کے مسائل پر جوجڑا تالاب رہایشوں نے کیا احتجاج - تعمیراتی کام کی وجہ سے جوجڑا علاقے کے لوگ پانی سے محروم

تعمیراتی کام کی وجہ سے جوجڑا علاقے کے لوگ پانی سے محروم ہے، لوگوں نے احتجاج کر انتظامیہ سے جلد پانی کی فراہمی کی مانگ کی ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ تعمیراتی کام کی وہ پانی کا پانی برباد ہوگیا جس کی وجہ سے لوگ پانی سے محروم ہے Residents of Jojara Talab protested over water issues۔

Protest in Udhampur for Water
Protest in Udhampur for Water
author img

By

Published : Mar 24, 2022, 6:37 PM IST

ادھمپور: تقریباً 20 دنوں سے پانی کی مسائل سے دو چار ہو رہے شہر کے جوجڑا تالاب علاقہ کے لوگوں نے سڑک جام کر کے احتجاج کیا۔ انہوں نے جل شکتی محکمہ سے پانی کی کمی کو پورا کرنے اور جوجڑا تالاب چوک کو وسیع کرنے کی مانگ کی Protest in Udhampur for Water۔

ویڈیو دیکھیے۔

احتجاجیوں نے کہا کے علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران پائپ لائن برباد ہو گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے پانی نہیں مل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے گزشتہ 20 دنوں سے علاقے میں پانی کی بہت کمی ہو گئی ہے پھر بھی محکمہ مسائل کو حل کے لئے کوئی کاروائی نہیں کر رہا ہے۔ احتجاج میں شامل عورتوں، مردوں اور بزرگوں نے بتایا کہ تعمیراتی کام کے دوران جے سی بی کے استعمال سے علاقے کے پانی کی پائپ لائن خراب ہوگئی، جس کی وجہ سے لوگوں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آس پاس کوئی کنواں بھی نہیں ہے، جس سے لوگ پینے کے پانی کا انتظام کر سکیں۔ پینے کے پانی کا انتطام کرنے کے لئے ہر روز مشکیلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کئی بار اپنے اس مسائل کو جل شکتی محکمہ کے سامنے رکھا، لیکن محکمہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دیا جا رہا ہے۔ احتجاجیوں کی مانگ ہے کہ محکمہ جلد از جلد پائپ کی مرمت کر کے پانی کی کمی کو دور کرے۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ علاقے میں تعمیراتی کام کی وجہ سے جوجڑا تالاب کا راستہ بھی بند ہو رہا ہے۔ اس لئے ان کی مانگ ہے کہ یہاں ایک پل کو تعمیر کرائی جائے اور جوجڑی تالاب چوک کو بھی چوڑا کیا جائے، کیوں کہ چوک کی چوڑائی 10 فٹ ہونے سے یہاں اکثر گاڑی حادثے کا شکار ہو جاتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.