ETV Bharat / city

Udhampur Health System Collapsed ادھم پور میں صحت و صفائی کا نظام درہم برہم - ادھم پور شہر میں ہر طرف کوڑا کرکٹ

ادھم پور شہر میں ہر طرف کوڑا کرکٹ، کچرے کے ڈھیر کی وجہ سے شہر میں متعدد امراض پھیلنے کا خدشہ ہے جس سے متعلق مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ Udhampur Health System Collapsed

ادھم پور میں صحت و صفائی کا نظام درہم برہم

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 4:07 PM IST

ادھم پور: جموں و کشمیر کے ادھم پور شہر میں صحت وصفائی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ادھم پور میں گزشتہ 3 ماہ سے کوڑا کرکٹ، کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ میونسپلٹی اسے اٹھانے سے قاصر ہے۔ Udhampur Health System Collapsed

آج وارڈ نمبر 7 کے لوگوں نے ضلع ہسپتال سے متصل دھار روڈ کو جام کیا اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ ہی میونسپلٹی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ Public health system in udhampur has collapsed

ادھم پور میں صحت و صفائی کا نظام درہم برہم

مظاہرین نے کہا کہ وہ متعدد مرتبہ میونسپلٹی کو اس بارے میں آگاہ کرچکے ہیں۔ لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد شہر کے صفائی نظام کو درست کیا جائے نہیں تو آئندہ دنوں میں یہاں متعدد امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اور یہاں ڈینگو پھیلنے کا زیادہ خطر ہے۔ Udhampur Health System Collapsed

انہوں نے کہا کہ یہاں پاس میں ہی ضلع ہسپتال ہے جہاں لوگ اپنا علاج کروانے کے لیے آتے ہیں لیکن جس طرح سے یہاں کا صفائی نظام ہے اس سے لگتا ہے کہ ضلع ہسپتال میں بھی لوگوں کو بیمار کا ڈر رہتا ہے۔ وہیں موقع پر ادھم پور ضلع پولیس کے ساتھ ہیمیونسپلٹی کے سی ای او امت چودھری بھی پہنچے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کچھ دنوں میں صفائی کا نظام درست ہوجائے گا۔ Public health system in udhampur has collapsed

یہ بھی پڑھیں: Ghulam Nabi Azad on Jobs And Lands in JK 'نوکریوں اور زمین کا تحفظ مہاراجہ ہری سنگھ کی دین ہے، آزادی کے بعد یہ 370 کا حصہ بنا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.