ETV Bharat / city

Action Against Power Thieves in Udhampur: بجلی محکمۃ کی جانب سے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی - بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی

محکمۂ بجلی کے اے ای نے کہا کہ ہم لوگوں سے اصرار کرتے ہیں کہ وہ وقت پر بل کی ادائیگی کریں اور غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال نہ کریں ورنہ ان کے کنکشن منقطع کردیئے جائیں گے۔ فی الحال سردی کا موسم چل رہا ہے وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ایسے حالات میں لوگوں کی بجلی کو منقطع کیا جائے۔

بجلی محکمے کی جانب سے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 5:09 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور کے جگھینی علاقے میں آج محکمہ بجلی کی جانب سے حکام نے ایک مہم چلائی جس میں غیر قانونی طریقے سے جو لوگ بجلیAction on Power Thieves کا استعمال کر رہے تھے۔اور جو لوگ بجلی کا بل ادا نہیں کر رہے تھے ان کے خلاف سخت کاروائی کی گئی۔

بجلی محکمے کی جانب سے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی
محکمہ بجلی کے اے ای نے کہا کہ ہم لوگوں سے اصرار کر تے ہیں کہ وہ وقت پر بل کی ادائیگی کریں۔اور غیر قانونی طریقے سے استعمال ناکریں ورنہ ان کے کنکشن منقطع Disconnected کر دیئے جائیں گے۔ فی الحال سردی کا موسم چل رہاہے وہ نہیں چاہتے ہیکہ اس وقت لوگوں کی بجلی کو منقطعDisconnected کیا جائے۔کیوں کہ اس سے مزید پریشانی بڑھ جائے گی۔

لیکن اگر بجلی چوری کرینگے تو انہیں مجبورا بجلی منقطع کرنا پڑے گا اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Electricity
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.