ETV Bharat / city

سرکاری اسکیموں سے محروم مزدوروں کا مظاہرہ

'شادیوں میں ان کی بچیوں کو 25000 روپے ملتا تھا لیکن اب وہ بھی نہیں مل رہا ہے جس کے سبب مزدوروں کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے'

سرکاری اسکیموں سے محروم مزدوروں نے مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 6:02 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں آج ایم ایچ چوک پر 'مزدور دستکار یونین' کی جانب سے اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرہ میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

سرکاری اسکیموں سے محروم مزدوروں نے مظاہرہ کیا

اس موقع پر مزدور دستکار یونین کے ضلعی صدر درشن کمار نے کہا کہ مزدوروں کو سرکاری اسکیموں کا فاءدہ نہ ملنے کے خلاف کءی مرتبہ احتجاج کیا گیا لیکن حکومت انکے مطالبات کو پورا نہیں کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2016 سے آج تک مزدوروں کو کسی بھی سرکاری اسکیم کا فاءدہ نہیں مل رہا ہے اور نہ ہی انکے بچوں کو سرکاری اسکالرشپ مل رہی ہے۔

انہوں کہا کہ شادیوں میں انکی بچیوں کو 25000 روپے ملتا تھا لیکن اب وہ بھی نہیں مل رہا ہے جس کے سبب مزدوروں کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں ریاستی گورنر ستیہ پال ملک سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد انکے مطالبات کو پورا کیا جاءے جس کے ذریعہ ایک مزدور اپنے خاندان کی اچھی پرورش کر سکے۔

Intro:आज उधमपुर के एम एच चौक पर मजदूर दस्तकार यूनियन की तरफ से अपनी मांगों को लेकर सरकार के खिलाफ धरना प्रदर्शन किया गया जिसमें काफी संख्या में महिलाओं ने भी भाग लिया।

जानकारी देते हुए मजदूर दस्तकार के जिला प्रधान दर्शन कुमार ने बताया कि वह अपनी लंबित पड़ी मांगों को लेकर कई बार धरना प्रदर्शन कर चुके हैं परंतु आज तक सरकार द्वारा उनकी मांगों को लेकर कोई भी निवारण नहीं किया गया 2016 से लेकर मजदूरों को किसी तरह का भी सरकार की तरफ से कोई लाभ नहीं हो रहा है ना ही उनके बच्चों के लिए स्कॉलरशिप दिया जा रहा है अथवा उनकी बेटियों के लिए शादी के लिए धनराशि प्रदान की जाती थी जिसका मूल्य 25000 था वह भी नहीं दिया जा रहा है जिसके कारण मजदूरों को इन सब परेशानियों का सामना करना पड़ रहा है कि मजदूरों की उम्र 70 साल से ऊपर हो गई है परंतु उन्हें भी कोई सहायता प्रदान नहीं की जा रही है।

उन्होंने माननीय प्रधानमंत्री आवास जम्मू कश्मीर के गवर्नर से अपील की है कि उनकी इन मांगों को जल्द से जल्द पूरा किया जाए जिससे एक मजदूर अपनी वह अपने परिवार की अच्छी तरह से देख रहे हो अथवा पालन कर सकें

वाइट दशरथ कुमार मजदूर दस्तकार यूनियन जिला प्रधान

Body:Worker Artisan Union Protest

Conclusion:Worker Artisan Union Protest
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.