ETV Bharat / city

شہید مزدوروں کو خراج عقیدت - یوم مزدور

ریاست جموں کشمیر کے ادھم پور ضلع میں 134 واں یوم مزدور کافی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 1, 2019, 3:27 PM IST

ضلع میں سیکڑوں کی تعداد میں مختلف شعبوں کے مزدوروں نے ایک بینر تلے ریلی نکالی جو ایم ایچ چوک سے شروع ہو کر مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے باڈیا اسٹیشن پر ختم ہوا۔

متعلقہ ویڈیو

وہیں اس ریلی میں مزدوروں کے ساتھ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ریلی میں شامل مزدوروں نے 134 سال پہلے دی گئی قربانی کو یاد کرتے ہوئے ان شہید مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر ریلی میں شریک مزدوروں نے کہا کہ ہم شہید مزدوروں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

واضح رہے کہ امریکی مزدوروں نے یکم مئی 1886 میں بے روزگاری اور سرمایہ داروں کے مظالم کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو مظاہرے تقریباً 4دن تک چلے تھے۔ اس دوران پولیس نے سرمایہ داروں کے حکم پر ہڑتالی مزدوروں پر اندھا دھند گولیاں چلادیں کثیر تعداد میں مزدور ہلاک ہوگئے تھے۔

Intro:पूरे भारत वर्ष की तरह आज उधमपुर में भी 134वा मजदूर शहीदी दिवस बड़ी धूमधाम बनाया गया उधमपुर के जिला जन स्वास्थ्य विभाग में सैकड़ों की संख्या में विभिन्न विभागों के कर्मचारियों ने एक बैनर तले एक रैली निकाली जो एमएच चौक से शुरू होकर विभिन्न चौक चौराहों से होती हुई बाडिया स्टेशन पर संपन्न हुई।

रैली में बहुत बड़ा जनसमूह बड़ा था वही रैली के दौरान रैली में शामिल मजदूरों ने 134 साल पहले अपने अपने हक के लिए दिए गए बलिदान मैं शहीद हुए अपने साथियों को याद किया और साथ ही साथ यह भी बताया किस शहीदों की कुर्बानी यों को कभी भी भुला नहीं जाएगा।

Byte By.Som Nath President PHE Union Udhampur District

Body:Labour Day celebrated by various departments under one banner at PHE Office Udhampur

Conclusion:Labour Day celebrated by various departments under one banner at PHE Office Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.