ETV Bharat / city

سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کا کانگریس کارکنان نے استقبال کیا - Farmer chief minister Gulam Nabi Azad Welcomed in Udhampur

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کا ادھمپور میں پارٹی کارکنوں کی جانب سے پُرجوش استقبال کیا گیا۔

Gulam Nabi Azad
Gulam Nabi Azad
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 9:02 AM IST

جموں و کشمیر کے ادھمپور میں کانگریس کے رہنما برج موہن شرما اور سومت مگوترا نے اپنے کارکنان کے ہمراہ جموں کشمیر قومی شاہراہ کے جھکونی چوک کے نزدیک کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کا پھول پہنا کر استقبال کیا گیا۔

سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کا کانگریس کارکنان نے استقبال کیا

سومت مگوترا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ غلام نبی آزاد رامبن ضلع گئے تھے، وہاں سے ادھمپور لوٹتے وقت کا ان کا استقبال کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کپوارہ: ملیٹنٹز کے حملے میں ہلاک پولیس اہلکار سپرد خاک

وہیں کانگریس رہنماؤں نے غلام نبی آزاد کے سامنے یہ مانگ رکھی کہ آئندہ اسمبلی انتخات میں وہ جموں و کشمیر کا چہرہ بنے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.