ETV Bharat / city

وادیٔ کشمیر میں سائیکل ریلی، مرکزی وزیر نے ماحولیات کو بچانے کا دیا پیغام - سب سی اچھی بات کاربن کو کم کیا جائ

یہ سائیکل ریلی ادھم پور ڈگری کالج کے تارا نواس سے نکلی اور ادھم پور کے اہم چوک چوراہوں سے ہوتی ہوئی بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں ختم ہوئی۔

cycle-rally-by-union-minister
ماحول صاف رکھنے کا پیغام دیا
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 10:23 PM IST

مرکزی وزیر مملکت برائے ثقافت ارجن میگھوال نے آؤٹریچ پروگرام کے تحت آج ضلع ادھم پور میں ایک سائیکل ریلی نکال کر ماحولیات کو بچانے کا پیغام دیا۔ انہوں نے خود سائیکل چلائی اور سینیئر سٹیزن و سائیکلسٹوں کو سائیکل چلاتے رہنے کی ترغیب دی۔

ماحول صاف رکھنے کا پیغام دیا

اس موقع پر مرکزی وزیر نے کہا کہ سائیکل چلانا صحت کے لیے اچھا ہے۔ ساتھ میں ماحولیات کو بچایا جائے۔ سب سی اچھی بات کاربن کو کم کیا جائے۔ سائیکل چلاکر انہوں نے دیوی کی نگری میں لوگوں کو صاف رکھنے کا پیغام دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ادھم پور: اسکول کھولنے سے متعلق ہدایات جاری

یہ سائیکل ریلی ادھم پور ڈگری کالج کے تارا نواس سے نکلی اور ادھم پور کے اہم چوک چوراہوں سے ہوتی ہوئی بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں ختم ہوئی۔ اس موقع پر کئی سائیکلسٹوں نے وزیر کے ساتھ ریلی میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.