ETV Bharat / city

کرسمس کے موقع پر تقریب کا اہتمام - یونین چرچ میں ایک تقریب کا اہتمام

آج کرسمس کے مقدس موقع پر یونین چرچ میں ایک تقریب کا اہتمام غیر سرکاری تنظیم 'جیو اور جینے دو' کے صدر طارق شاہ اور تنظیم کے ممبروں نے کیا۔

کرسمس کے موقع پر تقریب کا اہتمام
کرسمس کے موقع پر تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 7:12 PM IST

اس پروگرام میں طارق شاہ نے تمام لوگوں کو کرسمس کی مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس کا تہوار ہمیں محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری تنظیم اس موقع پر پودے تقسیم کر محبت کا پیغام دینا چاہتی ہے۔ اس کے ساتھ ، ہم تمام لوگوں سے ماحولیات کو بچانے کی اپیل کرتے ہیں۔ پودے لگانا اور ماحولیات کو بچانا ہمارا فرض ہے۔

طارق شاہ نے کہا کہ ہر تہوار پر ہماری تنظیم پودے تقسیم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی ضرورت مند خاندانوں میں لڑکیوں کی شادی کے موقع پر مدد مہیا کرائی گئی ہے۔

طارق شاہ نے بتایا کہ ان کی تنظیم سردی کے موسم میں غریب لوگوں میں گرم کپڑے بھی تقسیم کرتے ہیں اور آئندہ سردی کے موسم میں بھی کپڑے تقسیم کرنے والے ہیں۔

Intro:आज गैर सरकारी संगठन ' जियो और जीने दो ' के प्रधान तारिक शाह और सदस्यों द्वारा क्रिस्मस के पवित्र अवसर पर यूनीयन चर्च में एक कार्यक्रम का आयोजन किया गया । इस अवसर पर बोलते हुए प्रधान तारिक शाह ने कहा, '' आज क्रिस्मस की तमाम लोगों को शुभ कामनाएँ देते है । क्रिस्मस का त्योहार हमें प्रेम और भाईचारे का सन्देश देता है । हमारा संगठन इस अवसर पर पौधे वितरित कर के प्रेम का सन्देश देना चाहता है । इसके साथ ही तमाम लोगों से हम पर्यावरण को बचाने की अपील करते हैं । पौधे लगाना और पर्यावरण को बचाना हम सब का कर्तव्य है। मौका चाहे जन्मदिन का हो या किसी त्योहार का , पौधे लगाएं और बांटे । ऐसा करने से पर्यावरण भी बेहतर रहेगा और लोगों का स्वास्थ्य भी । हमारा संगठन हर त्योहार पर पौधा वितरण करता है । इसके अलावा संगठन द्बारा कई जरूरतमंद परिवारों की बच्चियों की शादी के अवसर पर मदद करवायी गयी हैं । संगठन ने सरद इलाके के परिवारों में गरम कपड़े वितरित करने का काम किया है । आने वाले दिनों में भी संगठन ऐसे कई इलाकों में जाकर गरम कपड़े वितरित करेगा । ऐसे में हम तमाम लोगों से संगठन का सहयोग करने की अपील करतें है जिस से समाज की सेवा की जा सके । ''
इस अवसर पर संगठन के साहिल , कृष्णा , रितु प्रिया , पूर्णिमा , अली सहित अन्य मौजूद थे ।Body:Christmas Conclusion:Christmas
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.