ETV Bharat / city

ادھم پور میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد - ادھم پور کے 19 برس سے کم عمر کے 100 سے زیادہ کھلاڑی

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں لڑکے اور لڑکیوں کا 3 روزہ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد منی اسٹیڈیم کے انڈور بیڈ منٹن ہال میں کیا گیا۔

ادھم پور میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد
ادھم پور میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 5:25 PM IST

یہ ٹورنامنٹ ضلع بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے ذریعہ کیا گیا۔ اس موقع پر یوتھ اینڈ اسپورٹس آفیسر سورن سنگھ مہمان خصوصی تھے۔

اس ٹورنامنٹ میں ضلع ادھم پور کے 19 برس سے کم عمر کے 100 سے زیادہ کھلاڑی حصہ لیں گے اور اس ٹورنامنٹ کے فاتحین کا انتخاب ریاستی سطح کے بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے لیے کیا جائے گا۔

ادھم پور میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد

اس موقع پر بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری رام ورما نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'معاشرے سے منشیات کی مہلک برائی کو دور کرنے کے لیے اس ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Intro:उधमपुर, 30 नवंबर

लड़कों और लड़कियों के लिए 3-दिवसीय बैडमिंटन टूर्नामेंट उधमपुर में मिनी स्टेडियम के इंडोर बैडमिंटन हॉल में जिला बैडमिंटन संघ द्वारा आयोजित किया गया।

स्वर्ण सिंह, युवा और खेल अधिकारी इस अवसर पर मुख्य अतिथि थे।

19 से कम आयु वर्ग के उधमपुर जिले के 100 से अधिक खिलाड़ी टूर्नामेंट में भाग लेंगे और इस टूर्नामेंट से विजेताओं का चयन राज्य स्तरीय बैडमिंटन टूर्नामेंट के लिए किया जाएगा।

इस अवसर पर बोलते हुए, बैडमिंटन एसोसिएशन के महासचिव राम वर्मा ने कहा कि समाज से ड्रग्स की घातक बुराई को दूर करने के लिए टूर्नामेंट इहाद का आयोजन किया गया है।Body:Badminton tournament organised at UdhampurConclusion:Badminton tournament organised at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.