ETV Bharat / city

ادے پور: بینک آف بڑودا اے ٹی ایم سے لاکھوں کی لوٹ

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 2:55 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:21 AM IST

ادئے پورکے اکلن پورہ میں گذشتہ رات چوروں نے ایک اے ٹی ایم کو لوٹا جہاں تقریبا 14 لاکھ 28 ہزار روپے تھے پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر چوروں کی تلاش کر رہی ہے۔

ادے پور: اے ٹی ایم سے لاکھوں کی لوٹ، ملزم فرار

ریاست راجستھان کے ادے پور کے اکلن پورہ گاوں کے شاہراہ پر قائم بینک آف بڑودا کے اے ٹی ایم میں چوری کی واردات انجام دیں۔

اطلاع کے مطابق دیر رات چوروں نے اے ٹی ایم کے لاکر کو گیس کٹر کے ذریعے کاٹ کر لاکھوں روپے لے کر فرارا ہوگئے۔

بینک اہلکاروں کے مطابق اس ای ٹی ایم میں 15 لاکھ روپے رکھے گئے تھے۔

اے ٹی ایم سے لاکھوں کی لوٹ

اے ٹی ایم سے چھیڑ چھاڑ کا الارم حیدرآبادمیں واقع آفس میں بجا لیکن جب تک آفس اہلکار اس بات کی اطلاع پولیس کو دیتے تب تک چور صفایا کر فرار ہوچکے تھے۔

واضح رہے کہ ادے پور میں اے ٹی ایم سے چوری کے واردات یہ کوئی نیے نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل بھی کئی واردات انجام پاچکے ہیں لیکن پولیس انتظامیہ ان واردات کو روکنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.