ETV Bharat / city

دھمکی دینے والا شخص گرفتار - دھمکی دینے والا شخص گرفتار

مہاراشٹر کرائم برانچ کی ٹیم نے تھانے میونسپل کارپوریشن کی میئر میناکشی شندے کو دھمکی دینے والے شخص کو ممبرا سے گرفتار کرلیا ہے۔

دھمکی دینے والا شخص گرفتار
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 5:04 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میونسپل کارپوریشن کے میئر میناکشی شندے کو انکے موبائل فون پر ایک نامعلوم شخص نے فون کر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں انڈورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کا آدمی ممبئی کے ڈونگری سے بول رہا ہوں، تم تھانے میں خوب لڑائی کرتی ہو، سدھر جاؤ ورنہ اسکا انجام کافی برا ہوگا۔

دھمکی دینے والا شخص گرفتار
تھانے کارپوریشن کی میئر میناکشی شندے نے اس کی شکایت کاپور باوڑی پولیس سے کیا تھا۔ تھانے شہر پولیس کے اعلیٰ افسران کو پولیس کمشنر وویک بھنسالکر نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے دھمکی بھرا کال کرنے والے شخص کو گرفتار کرنے کی ہدایت دیا تھا۔ ہدایت ملنے کے بعد پولیس ٹیم نے پہلے تو کال کرنے والے نمبر سے یہ پتہ لگایا کہ کال کہاں سے آیا چنانچہ لوکیشن ٹریس ہونے پر پولیس کو معلوم ہوا کہ یہ فون چوری کر ممبرا کے شریفہ روڈ پر رہنے والے وسیم صادق ملا نامی شخص کو فروخت کیا تھا اور اسی نے اس طرح کی حرکت کو انجام دیا ہے۔ ڈپٹی پولیس کمشنر دیپک دیوراج کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ہی فون کر مئیر کو دھمکی دی تھی. پولیس اب اس بات کی تفتیش کررہی ہے کہ مجرم کو میئر کا موبائل نمبر کہاں سے ملا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مجرم 2010 سے 2017 کے درمیان سعودی عربیہ کے جدہ میں بطور ملازم کام کرتا تھا لیکن اب اسکا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

Intro:تھانے مئیر کو دھمکی دینے والا شخص ممبرا سے گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میونسپل کارپوریشن کی میئر میناکشی شندے کو انکے موبائل فون پر ایک نامعلوم شخص نے فون کر کہاکہ میں انڈورلڈ ڈان داود ابراہیم اور چھوٹا شکیل کا آدمی ممبئی کے ڈونگری سے بول رہا ہوں تم تھانے میں خوب لڑائی کرتی ہو اور سدھر جاو ورنہ اسکا انجام کافی برا ہوگا اس فون کال کے بعد تھانے کارپوریشن کی میئر میناکشی شندے نے اس کی شکایت کاپور باوڑی پولیس سے کیا تھا. جسکے بعد تھانے شہر پولیس کے اعلیٰ افسران کو پولیس کمشنر وویک بھنسالکر نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے دھمکی بھرا کال کرنے والے کو گرفتار کرنے کی ہدایت دیا تھا. جسکے بعد الرٹ ہوئی پولیس ٹیم نے پہلے تو کال کرنے والے نمبر سے یہ پتہ لگایا کہ کال کہاں سے آیا اور لوکیشن ٹریس ہونے پر پولیس کو معلوم ہوا کہ یہ فون چوری کر ممبرا کے شریفہ روڑ پر رہنے والے وسیم صادق ملا نامی شخص کو فروخت کیا تھا اور اسی نے اس طرح کی حرکت کو انجام دیا. تھانے کرائ
برانچ اور اینٹی اکسٹارشن سیل کی ٹیم نے ٹریپ لگاکر دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کیا ہے. ڈپٹی پولیس کمشنر کرائم دیپک دیوراج کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے فون کر مئیر کو دھمکی دیا تھا. پولیس اس بات کی تفتیش کرنے میں مصروف ہے کہ آخر ملزم کے میئر کا موبائل نمبر کہاں سے آیا. جبکہ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 2010 سے 2017 کے درمیان سعودی عربیہ کے جدہ میں بطور ملازم کام کرتا تھا اور اسکا دماغی توازن ٹھیک نہیں.

بائٹ : دیپک دیوراج ( ڈپٹی پولیس کمشنر کرائم تھانے)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:تھانے مئیر کو دھمکی دینے والا شخص ممبرا سے گرفتارConclusion:تھانے مئیر کو دھمکی دینے والا شخص ممبرا سے گرفتار
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.