ETV Bharat / city

مہاراشٹر: اسمبلی انتخابات کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Sep 19, 2019, 4:46 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST

رائے دہندگان کے لیے ٹول فری نمبر جاری کیا گیا ہے معذوروں ، مریضوں اور حاملہ خواتین کو پولنگ سینٹرز تک لانے کے لیے ایک ہزار وہیل چیئر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

فائل فوٹو

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے ضلع کی 18 اسمبلی نشستوں پر آئندہ انتخابات کے اعلان سے قبل انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے، ضلع کلکٹر نے اس بات کی اطلاع دی۔

اسمبلی انتخابات کی تیاریاں مکمل

واضح رہے کہ ریاست مہاراشٹر میں اگلے مہینوں میں آئندہ اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، الیکشن ای وی ایم سے ہوں گے اس بات کا بھی خلاصہ ہوچکا ہے۔ اسلسلے میں ضلع کلکٹر الیکشن انچارج راجش ناروے نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ضلع تھانے کے سبھی 18 سیٹوں کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ' اس مرتبہ ضلع بھر میں ایک لاکھ 5 ہزار 610 نئے رائے دہندگان کا شمار ہونے سے ضلع میں رائے دہندگان کی کل تعداد 63لاکھ 29 ہزار 285 ہوگئی ہے۔ جس میں 6 ہزار 932 معذور ووٹرز شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کے 6488 پولنگ مراکز و133 معاون سینٹرس ہوں گے۔ انھوں نے بتایا کہ پولنگ مراکز پر لفٹ کا اہتمام رہے گا۔ لیکن زیادہ تر سینٹرسز گراونڈ فلور پر ہی بنائے جائیں گے تاکہ ووٹرز کو تکلیف نہ ہو ۔

نارویکر نے کہا کہ ہماری تمام تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں اور الیکشن ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے ذریعہ ہی کرائے جائیں گے۔ اس کے لیے ضلع کی تمام ای وی ایم مشینیں آچکی ہیں، جس میں وی وی پیٹ کو تربھے کی سینٹرل وئیر ہاوس میں اور ای وی ایم کوکوپری کے گودام میں رکھا گیا ہے ۔کاو نٹنگ سینٹرس اور اسٹرانگ روم سبھی 18 اسمبلی حلقوں میں ہی ہوں گے

رائے دہندگان کے کسی بھی مسئلہ یا شکایت کے لیے ٹول فری نمبر1950جاری کیا گیا ہے ا س نمبر پر رائے دہندگان کو ہر قسم کی مدد فراہم کی جائے گی۔ الیکشن کے لیے 15 سو کا اسٹاف 50 ہزار اہلکاران، معذوروں، مریضوں اور حاملہ خواتین کو پولنگ سینٹرس تک لانے کے لئے 1 ہزار وہیل چیئر کا بھی اہتمام کئے جانے کی بات ضلع کلکٹر نے کہی، انھوں نے کہا ووٹنگ کا فیصد بڑھانے کے لیے ضلع بھر میں بیداری مہم بھی چلائی جائے گی۔

Intro:mh_tha_02_thane election preparation_vis1_7204750

Body:mh_tha_02_thane election preparation_vis1_7204750

Conclusion:mh_tha_02_thane election preparation_vis1_7204750

Last Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.