ETV Bharat / city

سورت سے الہ آباد جانے والی ٹرین حادثے سے بچی

اسپیشل ٹرین مزدوروں کو لے کر سورت سے الہ آباد جارہی تھی کہ جبل پور اسٹیشن کے قریب گیٹ نمبر 300 پر آج صبح ایک بڑا حادثہ ہونے سے بالبال بچ گئی۔

سورت سے الہ آباد جانے والی ٹرین حادثے سے بچی
سورت سے الہ آباد جانے والی ٹرین حادثے سے بچی
author img

By

Published : May 10, 2020, 1:24 PM IST

مزدوروں کو سورت سے الہ آباد لے جانے والی اسپیشل ٹرین کی 'کپ لنگ' ٹوٹنے کے سبب بڑا حادثہ ہونے سے بچا۔ جبل پور کے ٹیڑھ گیٹ پوسٹ نمبر 300 کے قریب اچانک انجن سے ڈبہ کو جوڑنے والے 'ہک' کے نکل جانے سے انجن ڈبہ کو چھوڑ کر آگے نکل گیا۔

سورت سے الہ آباد جانے والی ٹرین حادثے سے بچی

ذرائع کے مطابق ٹرین زیادہ تیز رفتار نہیں تھی جس کے سبب کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا ۔کارکنوں کا کہنا ہے کہ ٹرین کل شام کو مزدوروں کو الہ آباد لےجانے کے لیے روانہ ہوئی تھی تبھی راستے میں یہ حادثہ ہوا۔

ٹرین کو جیسے تیسے بھٹوني اسٹیشن لایا گیا جہاں تین گھنٹے مسلسل کوششوں کے بعد ٹرین کو روانہ کیا گیا۔

مزدور مسافروں کا کہنا ہے کہ ٹرین گذشتہ شام روانہ ہوئی جس کے بعد سے اب تک کھانا پینا نصیب نہیں ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.