ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن کے سبب سرجری کرانے سے قاصر

صورت سے تعلق رکھنے والی چھ سالہ بچی کی گذشتہ دو برسوں میں چار مرتبہ اصلاحی سرجری کی جاچکی ہے لیکن لاک ڈاؤن کے سبب احمدآباد شہر کے سول اسپتال میں اپنی پانچویں سرجری کرانے سے قاصر ہے۔

6 year old rape survivor unable to undergo fifth corrective surgery amid lockdown
لاک ڈاؤن کے سبب سرجری کرانے سے قاصر
author img

By

Published : May 15, 2020, 11:01 PM IST

ریاست گجرات کے صورت میں چھ سالہ جنسی زیادتی کی شکار بچی کے زخموں کو بھرنے کے لیے متعدد دفعہ سرجری کیا جاچکا ہے جس پر 2018 میں وحشیانہ حملے سے جسم میں کافی زخم ہوگیا تھا لیکن وہ کورونا وائرس سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس بچی کا پانچواں اصلاحی سرجری نہیں ہوپا رہا ہے۔

نابالغ لڑکی کے پچھلے دو سالوں میں چار آپریشن ہوئے ہیں اور اسے احمدآباد شہر کے سول اسپتال میں اپنی پانچویں سرجری کے لیے جانا تھا۔

صورت سے تعلق رکھنے والی سینیئر ماہر امراض چشم ڈاکٹر دیپٹی پٹیل نے بتایا کہ ’جب اسے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تو اس کی عصمت دری سے وہ شدید زخم سے متأثر تھی۔ ہم نے اس پر تین سرجری کی ہیں،

اس چھوٹی بچی کے پیٹ میں ایک آئلوسٹومی بیگ لگا ہوا ہے جو اس کے پاخانہ ، پیشاب کی نالی اور ملاشی میں انفیکشن کے بعد اس کا پاخانہ اور پیشاب جمع کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.