ETV Bharat / city

Wreath Laying Ceremony in Awantipora: بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کو اونتی پورہ پولیس لائنز میں خراج عقیدت - BIJBEHARA NEWS

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر پر فائرنگ Unidentified Gunman Opened Fire کی جس میں ان کی موت ہوگئی۔ وہیں مارے گئے پولیس اہلکار کو پولیس لائنز اونتی پورہ میں آج دیر رات خراج عقیدت پیش Wreath Laying Ceremony in Awantipora کیا گیا۔

wreath-laying-ceremony-held-for-policeman-killed-in-militant-attack-in-bijbehara-anantnag
اونتی پورہ پولیس لائنز میں مارے گئے پولیس آفیسر کو پیش کیا خراج عقیدت
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 10:47 PM IST

Updated : Dec 22, 2021, 11:10 PM IST

بیجبہاڑہ اننت ناگ میں مارے گئے اے ایس آئی محمد اشرف ساکن اونتی پورہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں ایک تقریب منعقد کی Wreath Laying Ceremony in Awantipora گئی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالجبار نے پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اعلیٰ افسران، سول انتظامیہ اور ہلاک پولیس اہلکار کے لواحقین کی قیادت میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مارے گئے پولیس اہلکار کی میت پر پھول چڑھائے گئے۔

لائنز میں مارے گئے آفیسر کو اونتی پورہ پولیس کا خراج عقیدت

ڈی آئی جی ساوتھ کے ساتھ ساتھ ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف سمیت دیگر سینیئر پولیس افیسران بھی موجود رہے۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔

مزید پڑھیں:Firing on Police Personnel: بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

ہم آپ کو بتا دیں کہ محمد اشرف کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جب وہ سب ضلع ہسپتال کے قریب اپنی نجی کار میں سوار تھے۔ اس واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

Last Updated : Dec 22, 2021, 11:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.