ETV Bharat / city

Rare Musk Deer Captured:محکمہ وئلڈ لائف کے اہلکاروں نے ہندوارہ میں ایک کستوری ہرن پکڑ لیا - راجوری کے جنگلات میں دیکھا گیا ہرن

راجوری کے جنگلات میں محکمہ وائلڈ لائف کے عہدیداروں نے ایک کستوری ہرن کو پکڑکر اپنے ساتھ لے گئے،مذکورہ علاقہ کے جنگل میں جمعرات کو مقامی لوگوں نے ایک کستوری ہرن کو دیکھا تھا،جس کے بعد اس کی اطلاع محکمے جنگلات کے عہدیداروں کو دی گئی۔ Rare Musk Deer Captured Alive in Rajwar Handwara

ہرن پکڑ لیا
ہرن پکڑ لیا
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 10:46 AM IST

شمالی کشمیر کے ہندوارہ راجوری کے جنگلات جمعرات کو ایک کستوری ہرن دیکھا گیا، جس کو maskdeer کے نام سے بھی جانا جاتا ہے-

ہرن پکڑ لیا

Rare Musk Deer Captured Alive in Rajwar Handwara

مزید پڑھیں:سرینگر: کشمیری ہرن کے اعداد و شمار کا عمل آج سے شروع

یہ ہرن ہندواڑہ ایک علاقے میں دیکھا گیا اور کچھ مقامی لوگ اس کو پکڑنے کی کوشش کررہے تھے، اس دوران ایک شخص نے محکمہ وئلڈ لائف کو فون کیا،مذکورہ محکمہ کی ٹیم یہاں پہنچی، اور انہوں نے اس ہرن کو پکڑلیا ،اور بعد میں اسے اپنے ساتھ لے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.