ETV Bharat / city

بانڈی پورہ :بستی کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور - locals-suffer

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اگرچہ علم، ادب اور آب کے نام سے مشہور ہے تاہم یہاں کئی علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

بانڈی پورہ
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 3:22 PM IST

بانڈی پورہ کے خیار لاوے پورہ میں دو ہزار تیرہ میں واٹر سپلائز کی اسکیم بنائی گئی جس کے تحت خیار اور لاوے پورہ کے دو دیہات میں پائپ لائن اور پانی ذخیرہ کرنے کے لیے کئی سو گیلن کی ٹنکی بھی بنائی گئی۔

تاہم مقامی لوگوں کے مطابق کافی عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک اس واٹر سپلائی اسکیم کا نفاذ نہیں کیا گیا۔ اور اب مقامی بستی کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہو رہے۔

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ معا ملہ کئی بار ضلع و متعلقہ محکمہ کی نوٹس میں لایا تاہم کھوکھلے وعدوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔

بانڈی پورہ

پانی گندہ ہونے کی واجہ سے علاقے میں بیماری پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ مقامی آبادی نے ایک بار پھر گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

تاہم دوسری جانب ایگزکیٹیو انجینر پی ایچ ای عبدالخالق قریشی نے کہا کہ 'اس اسکیم کو این ایچ پی سی پروجیکٹ میں ایک بار پھر ڈی پی آر کے لئے تیار کیا جائے گا اور پرسیٹینگ ٹینک کو منظوری ملنے کے ساتھ ہی چالو کیا جائے گا'۔

Intro:خیار بانڈی پورہ کی واٹر سپلایی اسکیم پچھلے چھ سالوں سے نامکمل ۔ علاقے کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ۔

Body:شمالی کشمیر کا بانڈی پورہ ظلح اگرچہ الم ادب اور آب کے نام سے جانا جاتا ہے تاحم اندر کی حالت کچھ ٹھیک نہی ہے اور کیی علاقہے بنیادی سحولیات سے محروم ہے۔
بانڈی پورہ کے خیار لاوے پورہ میں دو ہزار تیرہ میں واٹر سپلیز کی اسکیم بنایی گیی جس کے تحت خیار اور لاوے پورہ کے دو دہات میں پایب لاین اور پانی زخیرہ کرنے کے لیے کہی سو گیلن کے ٹنکی بھی بنایی گی۔
تاہم مقامی لوگوں کے مطابق کافی سال عرسہ گزرنے کے باوجود ابھی تک اس واٹر سپلایی اسکیم کو چالو نھی کیا گیا۔ اور اب مقامی بستی کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہو رہے ۔اگر ان لوگوں نے یہ معملا کہی بار ظلح و مطلقعہ محکمہ کی نوٹس میں لایا تاہم کھوکھلے واعدوں کے سوا ابھی تک یہ وعدے وفا نھی ہوے۔

Conclusion:پانی گندا ہونے کی واجہ سے اب مہلکہ علاقعے میں بیماری پھوٹنے کا اندیشہ ہیں۔ مقامی ابادی نے اج ایک بار پھر گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپہل کی ہیں ۔
تاہم دوسری جانب ایگزکیٹو انجینر پی ایچ ای عبدلالخالق قریشی نے فون پر کہا کہ یہ اسکیم ان ایچ پی سی پروجیکٹ میں اب نیے سرے سے اس کے لیے ڈی پی آر تیار کیا جاے گا اور پرسیٹینگ ٹینک کو منظوری ملنے کے ساتھ ہی چالو کیا جاے گا۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ کب تک سرکاری خزانے کو اسی طرہ لوٹا جایے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.