ETV Bharat / city

امر سنگھ کالج میں ویکسینیشن ڈرائیو - کورونا مخالف ویکسین

جموں وکشمیر کے گرامائی دارالحکومت سرینگر میں محکمہ صحت نے سرینگر کے مشہور کالج امر سنگھ میں میگاہ ٹیکہ کاری مہم کا انعقاد کیا ہے۔ٹیکہ کاری مہم میں کالج کے اساتذہ اور دیگر ملازمین نے شرکت کرکے ویکسین لئے ہیں۔

امر سنگھ  کالج میں ویکسینیشن ڈرائیو
امر سنگھ کالج میں ویکسینیشن ڈرائیو
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 3:54 PM IST

محکمہ صحت نے سرینگر کے تاریخی کالج امرسنگھ میں میگا ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ ویکسینیشن مہم کا آغاز ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر مشتاق احمد راتھر نے کیا ہے۔

امر سنگھ کالج میں ویکسینیشن ڈرائیو

ویکسینیشن ڈرائیو میں کالج کے تدریسی عملے اور غیر تدریسی عملے نے شرکت کرکے کورونا مخالف ویکسین لیے ہیں۔

اس دوران ڈائریکٹر ہیلتھ سروس مشتاق احمد راتھر نے ای ٹی وی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اب جب کشمیر میں مثبت کیسز میں کمی درج کی جارہی ہے اور آئے روز آہستہ آہستہ تمام کاروباری سرگرمیاں بحال ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن مہم ہر کالج میں شروع کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی انتظامیہ اسکولز کو کھولنے کی اجازت دے گی تب یہ ویکسینیشن مہم اسکولز میں بھی شروع کی جائے گی، تاکہ ہر شخص کو ویکسین دی جائے۔

انہوں نے ایس او پیز، ماسک، سماجی دوری اور صفائی (HAND HYGIENE) پر دھیان دینے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.