ETV Bharat / city

'بے راہ روی معاشرے کے لیے تباہ کن' - Quran

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں انجمن مِصباح السلام جموں و کشمیر کی جانب سے دسواں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

مفتی مبارک حسین
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 11:38 PM IST

اس کی صدارت انجمن مِصباح السلام جموں و کشمیر کے سربراہ مفتی مبارک حسین نے کی۔ اس دوران وادی کے مشہور و معروف عالم نے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔

مفتی مبارک حسین

اس کانفرنس میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انجمن مِصباح السلام کے سربراہ مفتی مبارک حسین نعمانی نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ایسے اِجتماع ہونے چاہیے تاکہ معاشرے میں پھیل رہی بے راہ روی کو روکا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس ادارہ سے کئی بچے حافظ قران فارغ ہوتے اور انہیں دستار فضیلت سے نوازا جاتا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.