ETV Bharat / city

مرکزی وزیر زراعت کا دورہ پانپور

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 6:07 PM IST

مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے آج وزیر مملکت کیلاش چودھری ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد اقبال چودھری اور متعلقہ محکمے کے دیگر افسروں کے ہمراہ انڈین انٹرنیشنل ٹریڈ سپاٸس پارک دسو پانپور کا دورہ کیا۔

مرکزی وزیر زراعت کا دورہ پانپور
مرکزی وزیر زراعت کا دورہ پانپور

مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے دورے کے دوران انڈین انٹرنیشنل ٹریڈ سپائس پارک کا تفصیلی دورہ کیا اور پارک میں موجود پراسیسنگ یونٹ کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔

مرکزی وزیر زراعت کا دورہ پانپور

انہوں نے پراسیسنگ یونٹ میں سٹیگما سپریشن سنٹر کے علاوہ ڈراٸنگ،پیکنگ اور ای آکشن سنٹر کا بھی جائزہ لیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان، پرنسپل سکریٹری سُکاسٹ نوین کمار چودھری، ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری، ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد اقبال چودھری و دیگر افسران کے علاوہ کسانوں کی ایک اچھی تعداد نےموجود رہی۔
مرکزی وزیر نے تقریب کے دوران کسانوں سے بھی بات چیت کی جس دوران کسانوں نے اپنے مطالبات وزراء کے سامنے رکھے جس پر وزراء نے انہیں یقین دلایا کہ وہ کسانوں کے جائز مطالبات کو حل کرنے کی پوری کوشش کرینگے۔

مزید پڑھیں:کسانوں کی ترقی کا بہترین ذریعہ نجی کاری: وزیر زراعت

خطاب کے دوران نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ مرکزی حکموت کسانوں کو ہر طرح کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ سپائس پارک کے وجود سے جہاں زعفرآن اُگانے والے کسانوں کی آمدنی دگنی ہوگٸ ہے اسی طرح سے مرکزی حکموت کسانوں کو ہر طرح کی وہ سہولیات فراہم کرئی گی جس سے کسانوں کی زندگی خوشحال بنے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.