ETV Bharat / city

اونتی پورہ: مرکزی وزیر نے فِش فارم کا کیا افتتاح - Fish farming in Kashmir

مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مرگن نے بتایا کہ 'کشمیر وادی میں مچھلی پالن کی صنعت کو بڑھاوا دینے کے لیے مرکزی حکومت وعدہ بند ہے۔

اونتی پورہ: مرکزی وزیر نے فِش فارم کا کیا افتتاح

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 10:48 PM IST

انفارمیشن و براڈ کاسٹنگ، ماہی گیری اور ڈیری کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مرگن نے آج جوبیارہ اونتی پورہ میں ملک کے اندر پہلے ٹراؤٹ آر اے ایس فارم کا افتتاح کیا۔

پونے تین کروڑ روپے مالیت سے بننے والے اس فارم کو ایک مقامی خاتون نے پردھان منتری مدسیا سمپدھا یوجنا کے تحت کھولا ہے جس کے لیے سرکار نے ساٹھ فیصد مالی مدد کی ہے۔

اونتی پورہ: مرکزی وزیر نے فِش فارم کا کیا افتتاح

اس موقع پر مرکزی وزیر نے فشریز محکمہ کے افسران کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی اور وادی کشمیر میں ماہی گیری کے حوالے سے مرکزی حکومت کی طرف کیے جا رہے اقدامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایکویریم فشز کے کاروبار میں دوبارہ بہتری آئی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مرگن نے بتایا کہ 'کشمیر وادی میں مچھلی پالن کی صنعت کو بڑھاوا دینے کے لیے مرکزی حکومت وعدہ بند ہے اور اس کے لیے نہ صرف مرکزی مدد والی اسکیموں کو متعارف کیا جا رہا ہے بلکہ بے روزگاری کو کم کرنے کے لیے مالی مدد بھی کی جا رہی ہے۔'

فِش فارم کھولنے والی لڑکی حنا پرے نے بتایا کہ 'وہ اپنے والد کے ساتھ فشنگ کرنے کے لیے جاتی تھی جس کے بعد اس کو خیال آیا کہ وہ اس فیلڈ میں آگے بڑھے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.