ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: پوسٹ گریجویٹ افراد کا ڈاٹا جمع کیا جا رہا ہے - سرینگر

ریاست جموں و کشمیر میں جاری کیے گئے ایک سرکاری حکم نامے کے تحت ریاست بھر میں مختلف شعبہ جات میں پوسٹ گریجویشن مکمل کرنے والے افراد کا اندراج عمل میں لایا رہا ہے جو ابھی تک سرکاری نوکری حاصل نہیں کر پائے ہیں۔

جموں و کشمیر: پوسٹ گریجویٹ افراد کا ڈاٹا جمع کیا جا رہا ہے
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:17 PM IST

ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان اپنی درخواستیں نزدیکی ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سیل میں بذات خود، ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں۔

اس اندارج سے سرکار کے پاس یہاں کے مختلف اضلاع میں پوسٹ گریجویٹ افراد کا ایک صحیح ڈاٹا سامنے آئے گا، جبکہ الگ الگ مضمون میں ڈگری یافتہ نوجوانوں کا ایک بہتر طریقے سے ڈاٹا مرتب کرکے انہیں مختلف اسکیموں اور دیگر ذرائع سے روزگار کمانے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔

جموں و کشمیر: پوسٹ گریجویٹ افراد کا ڈاٹا جمع کیا جا رہا ہے

ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ان کے پاس اس طرح کا کوئی صحیح ڈاٹا موجود نہیں ہے جس کی رو سے ان (بے روزگار پوسٹ گریجویٹ افراد) کے لیے کوئی خاص پالیسی مرتب دی جاتی اور ان پوسٹ گریجویٹز کو اپنے مضمون کے مطابق روزگار فراہم کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مختلف اضلاع میں جو درخواستیں انکا محکمہ وصول کر رہا ہے یہ آگے جاکر بے روزگار نوجوانوں کو سرکاری نوکری کے بغیر بھی دوسری اسکیموں کے ذریعے روزگار حاصل کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

وہیں دوسری جانب ضلع سرینگر میں ابھی تک مختلف شعبہ جات میں پوسٹ گریجویٹ افراد کی ابھی تک قریب سات ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں خواتین کی جانب سے 4557 اور مرد حضرات کی 2279سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

Intro:محکمہ ایپملائنٹ کی جانب سے پوسٹ گریجویٹز کا ڈاٹا کیا جارہا ہے جمع

Body:گزشتہ ہفتہ سے جموں و کشمیر ڈائریکڑوریٹ ایپملائنٹ ایک حکم نامہ کے تحت ریاست بھر میں مختلف شعبہ جات میں پوسٹ گریجویشن کا اندراج عمل میں لا رہا ہے جنہوں نے ابھی کوئی سرکاری نوکری حاصل نہیں کی ہیں۔

ریاست جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان اپنے درخواستیں نزدیکی ایپمائمنٹ اینڈ کونسلنگ سیل میں بازت خود ،ای میل یا وٹس آپ کے زریعے جمع کراسکتے ہیں
اس اندارج سے سرکار کے پاس یہاں کے مختلف اضلاع میں پوسٹ گریجویٹز کا ایک صحیح ڈاٹا سامنے آیا گیا جبکہ الگ الگ مضمون میں ڈگری یافتہ نوجوانوں کا ایک بہتر طریقے سے ڈاٹا مرتب دیے کر انہیں مختلف اسکیموں اور دوسری زریعہ سے روزگار کمانے کے قابل بنایا جاسکتا ہے

ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ان کے پاس اس طرح کا کوئی صحیح ڈاٹا موجود نہیں ہے جس کی رو سے ان کے لیے کوئی خاص پالیسی مرتب دی جاتی اور ان پوسٹ گریجویٹز کو اپنے مضمون کے مطابق روزگار فراہم کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ مختلف اضلاع میں آج جو درخواستیں وصول کررہا ہے یہ آگے جاکر بے روزگار نوجوانوں کو سرکاری نوکری کے بغیر بھی دوسری اسکیموں کے زریعے روزگار حاصل کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہوگا ۔

وہیں دوسری جانب ضلع سرینگر میں ابھی مختلف شعبہ جات میں پوسٹ گریجویز کی 6836 سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں خواتین کی جانب سے 4557درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں جبکہ 2279سے زائد درخواستں مرد پوسٹ گریجویٹز سے موصول ہوئے ہیں ۔

بائٹ1: یش پال سومن۔ڈائریکٹر ایپملائنٹ

بائٹ2: محمد رفیق۔اسسٹنٹ ڈائریکڑ (انچارج ضلع سرینگر )

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.