ETV Bharat / city

Encounter in Srinagar: سرینگر انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

آئی جی پی کشمیر کے مطابق سرینگر کے زکورہ علاقے میں ہوئے تصادم میں عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ/ٹی آر ایف کے 2 عسکریت پسندوں ہلاک Encounter at Zakura area of Srinagar City ہوئے ہیں

Encounter in Srinagar
Encounter in Srinagar
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 7:57 AM IST

Updated : Feb 5, 2022, 5:33 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے زکورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں لشکر طیبہ/ٹی آر ایف کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے Two militants killed in Srinagar Encounterہیں۔

سرینگر انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

مارے گئے عسکریت پسندوں میں سے ایک کی شناخت اخلاق حجام کے نام سے ہوئی ہے۔ Ikhlaq Hajam killed in Srinagar وہ اننت ناگ کے حسن پورہ میں ایچ سی علی محمد کے حالیہ قتل میں ملوث تھا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے دو پستول سمیت اشتعال انگیز مواد بھی برآمد کیا۔ Two LeT/TRF militants killed in Srinagar

سرینگر میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک

ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر کے سرینگر کے زکورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اس اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی۔

جونہی سکیورٹی فورسز عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کی طرف بڑھی تو عسکریت پسندوں نے سکیورتی فورسز پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی جس سے دونوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ زکورہ سرینگر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ ٹی آر ایف سے وابستہ دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Chandgam Pulwama Encounter: پلوامہ کے چندگام انکاؤنٹر میں تین عسکریت پسند ہلاک

انہوں نے کہا کہ ایک عسکریت پسند کی شناخت اخلاق ہجام کے طور پر ہوئی اور وہ ہیڈ کانسٹیبل علی محمد ساکن حسن پورہ اننت ناگ کے قتل کے الزام میں ملوث تھا۔

علاوہ ازیں پولیس نے عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ جائے تصادم پر جانے سے تب تک گریز کیا کریں جب تک اسے پوری طرح سے صاف قرار نہ دیا جائے۔

Last Updated : Feb 5, 2022, 5:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.