ETV Bharat / city

Tulip Festival 2022: پانپور اسپائس پارک میں ٹُولِپ فیسٹول کا انعقاد

ضلع پلوامہ کے زعفرآن قصبہ پانپور کے انٹرنیشنل انڈین ٹریڈ سنٹر اسپائس پارک میں ٹُولِپ فیسٹول انعقاد کیا گیا۔ Tulip Festival 2022 Celebrated at Spice Park

پانپور اسپائس پارک میں ٹُولِپ فیسٹول کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 1:26 PM IST

وادی کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی کے سبب دنیا بھر کے خوبصورت اور سیاحتی مقامات میں منفرد مقام رکھتا ہے، وادی کے اس خوبصورتی کو یہاں کے آبشار اور کہسار، رنگ برنگی باغات قدرتی حسن کو مزید دو بالا کرتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے کھیتوں میں بھی ان دنوں خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں، ان خوبصورت مناظر کے متعلق لوگوں کو باخبر اور بیدار کرانے کے لیے محکمہ سیاحت کی جانب سے ضلع پلوامہ کے زعفرآن قصبہ پانپور کے انٹرنیشنل انڈین ٹریڈ سنٹر اسپائس پارک میں ٹُولِپ فیسٹول انعقاد کیا گیا۔ جس کا افتتاح محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر غلام نبی ایتو اور ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے کی۔ Tulip festival 2022 celebrated at Spice Park Pampore

پانپور اسپائس پارک میں ٹُولِپ فیسٹول کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: Kashmiri Dishes: سات روزہ ٹیولپ فوڈ فیسٹیول میں کشمیری پکوانوں سے سیاح لطف اندوز

پروگرام میں محکمہ سیاحت کے جوائنٹ ڈائریکٹر، اے ڈی سی اونتی پورہ کے علاوہ زعفرآن گرورس ایسوسی ایشن کے ممبرآن، اور اسکولی بچوں نے شرکت کی۔ ٹُولِپ فیسٹول کو مزید شاندار بنانے کے لیے محفل موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس دوران وادی کے کئی موسیقاروں نے اپنے نغموں سے حاضرین کو مسحور کردیا۔ محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نے کہا کہ 'ضلع پلوامہ میں ٹولپ فیسٹول منعقد کرنے کا مقصد ضلع میں ٹورزم سیکٹر کو بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ضلع میں جب ٹورزم کو فروغ ملے گا تو یہاں روزگار کے وسائل بھی پیدا ہونگے جس وجہ سے ہمارے نوجوانوں کو طرح طرح سے اپنا روزگار کمانے کا موقع ملے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.