ETV Bharat / city

ترال: بی جے پی رہنما الطاف ٹھاکر نے خانقاہ فیض پناہ پر حاضری دی - الطاف ٹھاکر نے خانقاہ فیض پناہ پر حاضری دی

جموں و کشمیر بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج ترال کا دورہ کیا اور خانقاہ فیض پناہ پر حاضری دی-

ترال: بی جے پی رہنما الطاف ٹھاکر نے خانقاہ فیض پناہ پر حاضری دی

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 10:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال میں واقع حانقاہ فیض پناہ پر جموں و کشمیر بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے حاضری دی۔ انہوں نے وہاں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور اوقاف کے ذمہ داروں سے ملاقات کی۔

ترال: بی جے پی رہنما الطاف ٹھاکر نے خانقاہ فیض پناہ پر حاضری دی

بی جے پی ترجمان نے ٹاون ہال ترال میں ایس ٹی مورچہ کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ایس ٹی مورچہ کے سیکرٹری عبدالرشید گوجر بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترال: ڈی ڈی سی ممبر نے کیا متعدد دیہات کا دورہ

میڈیا سے بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ آج ترال دورے کے دوران خانقاہ فیض پناہ کی زیارت کی اور یہاں چل رہے کام کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کام سست رفتاری سے کئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے متعلقہ عہدیداروں سے بات کی گئی اور انتظامیہ کی نوٹس میں لایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس ٹی مورچہ کے اجلاس میں بھی مختلف مسائل پر غور و خوص کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.