ETV Bharat / city

Kashmir Tourism: شکارہ پر روایتی موسیقی سے لطف اندوز ہوتے سیاح

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 8:05 PM IST

جھیل ڈل (Dal Lake) کے ٹھنڈے پانی اور سرد ہوائوں کے بیچ سیاح شکارہ پر لطف اندوز ہورہے ہیں اور ہاؤس بوٹ (Houseboat) میں رہ کر اپنے سفر کو مزید دلچسپ بنا رہے ہیں۔ ہاؤس بوٹ مالکان کا کہنا ہے کشمیر کی منفی تشہیر (Negative publicity of Kashmir Valley) سے سیاح (Tourists) وادی آنے سے گریز کر رہے ہیں، لیکن ان کو وادی کی جانب راغب کرنے کے لئے وہ اب انہیں کشمیر کی روایتی موسیقی (Traditional Music of Kashmir) سے روشناس کرا رہے ہیں۔

وادی کشمیر میں شکارہ پر روایتی موسیقی سے لطف اندوز ہوتے سیاح

موسم سرما کی منفی درجہ حرارت کے باوجود وادی کشمیر (Kashmir Valley) میں سیاح یہاں کے دلکش مقامات کی سیر کر رہے ہیں۔

جھیل ڈل (Dal Lake) کے ٹھنڈے پانی اور سرد ہوائوں کے بیچ یہ سیاح شکارہ (Shikara Boat) پر کشمیر کی روایتی موسیقی (Traditional Music of Kashmir) سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور ہاؤس بوٹ (Houseboat) میں رہ کر اپنے سفر کو مزید دلچسپ بنا رہے ہیں۔

ایک طرف سے یہ سیاح وادی کے حسین مقامات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، وہیں ان کی سیر کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے ہاؤس بوٹ مالکان (Houseboat owners) ان کو روایتی موسیقی سے محظوظ کر رہے ہیں۔

اکتوبر ماہ میں وادی کشمیر میں گرچہ تشدد کے واقعات (Incidents of violence) میں کافی اضافہ ہوا اور عوام میں عدم تحفظ (insecurity) کے خدشات بڑھ گئے ہیں، لیکن یہ سیاح اپنے آپ کو یہاں محفوظ پا رہے ہیں۔

کشمیر کی روایتی موسیقی (Traditional Music of Kashmir) اور گانوں پر یہ سیاح بھی جھوم اٹھے اور اس موسیقی کی کافی تعریف کی۔

ہاؤس بوٹ مالکان کا کہنا ہے کشمیر کی منفی تشہیر سے سیاح وادی آنے سے گریز کر رہے ہیں، لیکن ان کو وادی کی جانب راغب کرنے کے لئے وہ اب انہیں روایتی موسیقی سے روشناس کرا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.