ETV Bharat / city

Tourists Enjoying New Year 2022 in Sonmarg: غیر مقامی سیاح کشمیر کی خوبصورتی سے مسحور - سیاح کشمیر میں وارد

وادی کشمیر کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام سونہ مرگ میں جہاں ان دنوں غیر مقامی سیاحوں کی بہت بڑی تعداد تازہ برف باری اور دوسرے قدرتی مناظر سے لطف اندوز Tourists Enjoying New Year 2022 in Sonmarg ہو رہی ہے، وہیں سیاح کشمیر کے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لیے دوسرے سیاحتی مقامات کا بھی رخ کر رہے ہیں۔

Tourists Enjoying New Year 2022 in Sonmarg
غیرمقامی سیاح کشمیر کی خوبصورتی سے مسحور
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 4:56 PM IST

Updated : Jan 1, 2022, 5:20 PM IST

وادی کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں کے منفرد اور دلفریب سیاحتی مقامات ملکی، غیر ملکی و مقامی سیاحوں کو ہمیشہ اپنے جانب راغب کرتے Tourists in Kashmir ہیں۔

وادی کشمیر کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام سونہ مرگ میں جہاں ان دنوں غیر مقامی سیاحوں کی بہت بڑی تعداد تازہ برف باری اور دوسرے قدرتی مناظر سے لطف اندوز Tourists Enjoying New Year 2022 in Sonmarg ہو رہی ہے، وہیں وہیں سیاح کشمیر کے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لیے دوسرے سیاحتی مقامات کا بھی رخ کر رہے ہیں۔

غیر مقامی سیاح کشمیر کی خوبصورتی سے مسحور

سونہ مرگ میں موجود سیاحوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ ان میں سے جو پہلی بار کشمیر آئے ہیں وہ یہاں کی سحر انگیز خوبصورتی کو دیکھ کر محو حیرت ہیں۔

ممبئی سے آنے والے ایک سیاح نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلی بار کشمیر آئی ہوں اور یہاں کی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نیا سال منانے کے لیے یہاں آئے ہیں جو میری بچپن کی خواہش تھی اور اس سال پوری ہو گئی۔اُنہوں نے دیگر لوگوں کو بھی وادی کشمیر آنے کی دعوت دی۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ نئے سال کا جشن منانے کے لیے کشمیر آئے ہیں اور یہاں کے دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔سیاحوں کے مطابق کشمیر واقعی جنت نظیر ہے۔ یہاں کی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:Tourists in Pahalgam پہلگام میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ

سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ یہاں کے قدرتی مناظر کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی مہمان نوازی سے بھی کافی متاثر ہوئے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ وادیٔ کشمیر کے تعلق سے منفی سوچ رکھتے ہیں وہ ایک بار یہاں آکر اپنی غلط فہمی دور کریں۔

ایک اور سیاح نے کہا کہ سونہ مرگ میں پہلی بار بھاری برف باری دیکھی تو بہت ہی مزا آیا۔ انہوں نے کہا کہ جس قدر میں سوچا تھا کہ سونہ مرگ خوبصورت ہے تو یہاں معلوم ہوا کہ وہ سونہ مرگ میری سوچ سے بھی زیادہ حسین ہے۔

وہیں نئے سال کے موقع پر کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر سیاحتی شعبے سے وابستہ افراد بھی بہت خوش ہیں۔

سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد کے مطابق اگر انتظامیہ اس شعبہ میں خاص توجہ دے تو کشمیر میں سال بھر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا جس سے یہاں روزگار کے مواقع میں بھی اضافہ ہوگا۔

Last Updated : Jan 1, 2022, 5:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.