ETV Bharat / city

Istaqbaal-e-Chilai-e-Kalaan Festival In Srinagar: "استقبال چلہ کلان" کے نام سے تین روزہ فیسٹول جاری - Musical Program In Tagore Hall

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ٹیگور ہال میں ایکٹیرز کریٹیو تھیٹر کی جانب سے تین روزہ تمدنی پروگرام "استقبال چلہ کلان" کا انعقاد عمل میں لایا Istaqbaal-e-Chilai-e-Kalaan Festival In Srinagar گیا۔ اس فیسٹول میں مختلف زبانوں میں موسیقی کے الگ الگ رنگ بکھیرے گئے جبکہ ڈرامہ کے علاوہ مختلف ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

three-days-festival-istaqbaal-e-chilai-e-kalaan-begins-today-in-srinagar
استقبال چلہ کلان" کے نام سے تین روزہ فیسٹول جاری
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 9:32 PM IST

شدید سردی کے چالیس دن پر محیط چلہ کلان کے استقبال کے لیے ٹیگور ہال سرینگر میں ایکٹیرز کریٹیو تھیٹر کی جانب سے تین روزہ تمدنی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا Istaqbaal-e-Chilai-e-Kalaan Festival In Srinagar گیا۔

"استقبال چلہ کلان" کے نام سے اس کلچرل پروگرام میں مختلف زبانوں میں موسیقی کے الگ الگ رنگ بکھیرے گئے جبکہ ڈرامہ کے علاوہ مختلف ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے ۔

فیسٹول کی خاص بات یہ ہے کہ آج اس میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے وہ طلبہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں جو کہ گلوکاری ،اداکاری اور رقص و موسقیی میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔جبکہ اس تمدنی پروگرم میں خاص بچوں کو بھی موقعہ فراہم کیا جارہا ہے تاکہ وہ بھی اپنی فنی صلاحیت ابھار سکے۔

استقبال چلہ کلان" کے نام سے تین روزہ فیسٹول جاری
ابھرتے ہوئے ان نوجوانوں نے مختلف رنگ رنگا پروگرام Musical Program In Tagore Hall پیش کرتے ہوئے حاضرین سے کافی دادو تحسین حاصل کی۔"استقبال چلہ کلان" کے منتظم مشتاق علی خان کہتے ہیں نے کہ یہ پروگرام کافی کامیاب رہا۔ جبکہ امسال پروگرام پیش کرنے کا خاص مقصد ابھرتے ہوئے نوجوان کی چھپی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے۔کلچرل پروگرام میں نوجوانوں نے اپنی مدھر آواز میں نہ صرف کشمیری ،بالی وڈ نغمے ،پنجابی اور غزلیں گائیے بلکہ اپنے اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

مزید پڑھیں:Jashn E Chillai Kalan Festival in Shopian: فوج کی جانب سے شوپیاں میں 'جیشن چلہ کلاں' کا اہتمام

فیسٹول کے دوسرے دن بھی فن اود ادب سے وابستہ کئی شخصیات کے علاوہ نامور فنکاروں کے علاوہ طلبہ اور بچوں کی خاصی تعداد بھی ٹیگور ہال موجود تھیں

مشتاق علی خان کی رائے میں نئے آرٹس کو لوگوں کے سامنے روبروح کرانے کی خاطر اس طرح کے پروگرام کافی اہمیت کے حامل ہیں۔وہیں ایسے پروگرم کے انعقاد سے یہاں کی تہزیب و تمدن اور ثقافت کی عکاسی ہوتی ہے ۔

واضح رہے پیر اور بدھ کی درمیانی شب سردیوں کا بادشاہ چکہ کلان جلہ افروز ہو رہا ہے ۔

چلہ کلاں کیا ہے؟

یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے، دونوں فارسی کے جملے ہیں، ظاہر ہے ان کا فارس یا ایران سے ایک خاص تعلق ہے۔

زیر بحث چلہ کلاں، دراصل سردی سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا کشمیر کی ثقافت اور تہذیب سے تعلق ہے۔ شدید سردی کے 40دن۔ یہ دن 21 دسمبر یا 9 پوہ سے شروع ہوتے ہیں۔ کڑاکے کی سردی،پھر چلہ خورد ہے، پھر چلہ بچہ۔

چلہ کا فارسی میں مطلب چالیس ہے۔ یوں چلہ خورد کا مطلب کم سردی کے چالیس دن ہو سکتا ہے۔

تاہم چلہ خورد چلہ کلاں کے بعد 20 دن کو کہتے ہیں۔ چلہ خورد کے بعد کے 10 ایام کو چلہ بچہ کہا جاتا ہے۔ اس طرح 21 دسمبر سے 31 جنوری تک چلہ کلاں، یکم فروری سے 20 فروری تک چلہ خورد(چھوٹے )، 21فروری سے یکم مارچ تک چلہ بچہ ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.