ETV Bharat / city

رمضان کا ذائقہ: حلیم کے لیے اتنا جنون کیوں؟ - hyderabadi haleem

اگر رمضان کا مہینہ ہو اور آپ حیدر آباد کے دورے پر ہوں اور حلیم کے ذائقے سے لطف اندوز نہ ہو تو آپ کا سفر ادھورا ہی کہا جائے گا۔

متعلقہ فوٹو
author img

By

Published : May 16, 2019, 12:21 AM IST

رمضان کے مہینے میں اگر حلیم نہ ہو تو حیدر آباد کے روزے داروں کی افطار جیسے پھیکی ہوتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

حلیم ایشیا کے معروف پکوانوں میں سے ایک ہے جو رمضان المبارک میں حیدرآباد میں خاص طور پر سے دستیاب ہوتی ہے۔

یہاں کے لوگ حلیم بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد جہاں ہوٹلوں میں حلیم کے ذائقے سے لطف اندوز ہوتی ہے وہیں بہت سے لوگ اسے اپنے گھروں میں بھی تیار کرتے ہیں۔

حلیم دراصل ایک عربی پکوان ہے جو گوشت، گھی، گندم، چاول اور دالوں کے علاوہ مختلف اقسام کے مصالحے سے تیار کیا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ گھی کے بغیر حلیم ادھوری ہے۔

حلیم میں مختلف ویٹامنز اور کاربوھائڈریٹز ہوتے ہیں جو صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

تو اگر آپ حیدرآباد میں ہوں تو حلیم کا ذائقہ ضرور چکھیں، یقین جانیئے مزہ آجائے گا۔

Intro:Body:

arjumand

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.